وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین
کالے عینک ، کاٹن کا سوٹ، بلیک ہنڈا لے کر ہم فرعون بن جاتے ہیں ، ہم اتنا نہیں سوچتے کہ صبح سے کے کر شام تک اس تپتی دھوپ اور روزے کی حالت میں یہ وردی والہ میرے لئے کھڑا ہے، اگر یہ نہ ہو تو شہر ایک منٹ میں جام 🚨
بس زیادہ کچھ نہیں لیکن اس شخص کو پکڑ کر بڑی عید تک جیل میں رکھا جائے🤲
نواز شریف کون ہوتا ہے لندن بیٹھ کر آرمی چیف کا فیصلہ کرنے والا
۔
نواز شریف نے بہت اچھا کیا جو جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دی
۔
یہ دونوں بیانات ایک ہی الو کے پٹھے کے ہیں، اس الو کے پٹھے کا نام بتائیں
'پٹھان انسان نہیں ہوتے'
خیبرپختنخواہ میں دس سال حق حکمرانی دینے والے پٹھانوں کا عمران خان تمسخر اڑا رہا ہے.
پٹھانوں کو ایسی تذلیل عمران خان کے علاوہ کسی اور نے کی ہوتی تو اب تو اس پر قوم پرستی کے فتوے لگ چکے ہوتے.
جنرل حمید گل جنرل پاشا جنرل ظہیر جنرل راحیل شریف جنرل باجوہ جنرل فیض جنرل غفور جسٹس ثاقب جسٹس کھوسہ جسٹس گلزار جسٹس بندیال کو آج کے دن مبارک باد دینا اور شکریہ ادا کرنا نہ بھولئیے گا
تحریک انصاف نے اب باقاعدہ طور قائداعظم کو بھی ڈی فیم کرنا شروع کردیا ہے۔ قوم اور حکومت دونوں کو نوٹس لینا ہوگا۔ اوریا مقبول جان کیخلاف قانون کیمطابق کارروائ کرنی چاہیے۔
یہ ویڈیو تحریک انصاف کے آفیشل پیج پر آج ہی اپلوڈ کی گئ ہے
یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکے برگیڈیئر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھو دیں تھی
تم تو کہتے تھے یہ جرنیل کرنل برگیڈئیر یہ صرف کھاتے ہیں مجھےبتاؤ تم کتنےپیسوں میں اپنی آنکھیں دےدو گے؟ 🇵🇰❤