ہم ایک ایسا سیزرین آپریشن دیکھتے ہیں جس میں 'کال' کے ساتھ پیدائش ہوتی ہے، یہ ایک ایسا شاذ و نادر واقعہ ہے جس میں بچہ سالم ایمنیوٹک تھیلی کے اندر ہی پیدا ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسا حساس منظر ہے جہاں ماں کے پیٹ سے باہر آنے کے بعد ابتدائی لمحات میں بھی وہ جھلی بچے کا احاطہ کیے رکھتی ہے اور اسے تحفظ فراہم کرتی ہے۔
ولی خان بابا نے #امن کا حل بہت آسان طریقے سے بیان کیا تھا۔
" امن تب آئے گا جب افغانستان سے ملاؤں کا خاتمہ ہوگا اور وہاں ملاؤں کا خاتمہ تب ہوگا جب اس سے پہلے پاکستان کے ملا کا خاتمہ ہو، یہ سیدھی سی بات ہے۔"
#WaliKhan
اس App سے اپ اپنے بچوں پہ نظر رکھ سکتے ہیں کہ اپ کے بچے کہاں کہاں گھومتے ہیں کیا کچھ کرتے ہیں اس ویڈیو کو دیکھ کے اس ویڈیو سے بہت زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اچھے لگا تو لازمی اس ویڈیو کو شیئر کر دیں لوگوں کی زندگی میں اسانیاں پیدا کریں