السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عید مبارک اللہ آپکے تمام خواب اور آپکی تمام خواہشات پوری کرے
میری طرف سے تمام X فیملی کے لۓ نیک خواہشات اور بہت سارا پیار
اللہ کی رہمتیں آپ کے ساتھ ہوں اور وہ آپ کی رہنمائ کر یں
آمین۔
#Eclipse2024#عيد_الفطر_السعيد#عيد_الفطر_المبارك#عيد_مبارك #عيدكم_مبارك #PTI_Team #Insaf_Forum