@SHABAZGIL Baki dunya ki misaal ap k mou sai achi nai lgty agr wahan petrol prices increase hoty hain tw wo facilities b tw daitay hain ap ki tarah bs berkai nai maartay
یہ ہے ہمارے سینیئر اینکرز کا حال.. بھارت دن رات ہمارے خلاف پروپیگنڈا کرتا ہے لیکن بھارت کے خلاف ہم جائز بات کرتے ہوئے بھی ججھک محسوس کرتے ہیں.. معید نے بھارت کے خلاف با�� کرنے کی کوشش کی تو مہر بخاری نے کسی اور موضوع پر سوال کر دیا جس پر معید نے انکی کلاس لے لی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی ۔ پاکستان کے دفاع کو ناقبل تسخیر بنانے پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ ان کے درجات بلند فرماۓ۔ #RIPDrAQKhan#AbdulQadeerKhan
@GaziAmirGujar خس کم جہاں پاک ایسے گستاخ اسطرح کتے کی موت مرتے ہیں اور پھر سب سے بڑی بات اللہ پاک اپنے محبوب خاتم البین حضرت محمد صلی علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کیسے برداشت کر سکتا ھے