اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
#متاعِ_دل
سنو اےابنِ آدم۔۔۔!!
عورت کےحسن کی تعریف سے
زیادہ اُس کے دل کی حفاظت کرو___
کیونکہ عورت صرف چاہے جانے کی ہی نہیں
خاص محسوس کروائےجانے کی بھی حقدار ہے۔
🖤🥀
#متاعِ_دل
نیند گہری ہونے سے کب سکون ملتا ہے
خواب جھوٹے ہوتے ہیں کج نصیب لوگوں کے
تاج و تخت فانی ہیں مال و زر بھی دھوکہ ہے
سامنے تو آئے گا عنقریب لوگوں کے
بے لباس دنیا میں ظلمتیں غنیمت ہیں
لاکھ عیب چھپتے ہیں ہم غریب لوگوں کے
#متاعِ_دل
#متاعِ_دل
وگرنہ یوں کوئی مے خوار کو نہیں تکتا
وہ چاہتا تھا مرے ہاتھ سے ایاغ گرے
مرا غرور، اسے دیکھ کر بھی ہوش میں ہوں
وہ جس کے سامنے کتنے ہی بد دماغ گرے
۔
تُجھے ملنے کا کوئی بہانہ چـاہتا ہوں*🌹
میں تُجھے اپنا حـال بتانا چـاہتا ہوں*♥️
نـہ جـانے وہ دن کب آئـے گا پـھر سے*💜
تُجھے اپنے گلـے سے لگانا چـاہتا ہـوں*💞
#متاعِ_دل
🕊️💫شــــام بخــــــیر زندگـــــی 💫🕊️
❣️🕊️🫂
اُڑنے لگے ، وجُود کے ذّرے ھَوا کے ساتھ،
میں اِس قدر خُلوص سے ، بِکھرا کبھی نہ تھا.
سُورج کے ساتھ ڈوب گیا , دِل بھی میرا قتیل
اتنا اُداس شام کا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔منظر کبھی نہ تھا
قتیل شفائی
#متاعِ_دل
عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھ�� کس بات نے رونے نہ دیا
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
#متاعِ_دل