یہ ویڈیواسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک ٹرین تیز گام کی ہے جسے ایک پرائیوٹ کمپنی آپریٹ کر رہی ہے کمپنی نے مسافروں کو دوران سفر تفریح فراہم کرنے کے لیے نیا طریقہ لانچ کیا ہے آپ بھی دیکھیں۔
@GovtofPakistan@PakrailPK@ArifAlvi@ChParvezElahi@MaryamNSharif
سدا بادشاہی میرے اللہ دی
فرزند پاکپتن، فخر پاکپتن، ہر دل عزیز لیڈر، پیارے بھائی میاں نوید علی کو وزیراعلٰی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کا پولیٹیکل اسسٹنٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@PP192MPA
@HamzaSS
ن لیگ کی شکست، پاکستان کی جیت۔ آج پنجاب شریف خاندان کی غلامی سے آزاد ہو گیا۔اصل تبدیلی کا عمل تواب شروع ہو گا۔ عمران خان کی قیادت میں پنجاب اور پاکستان اب آگے بڑھے گا، انشاءاللہ! #ByElection2022
محسن پاک پتن رانا احمد علی ارائیں شہید کے قاتلوں اور پشت پناہوں کے خلاف انصاف کے حصول تک ہر دل عزیز لیڈر شیر دل راہنما میاں نوید علی کے شانہ بشانہ یہ جنگ جاری رہے گی
انشاءاللہ بہت جلد پاک پتن کی غیور عوام کے ہاتھ قاتلوں کی پشت پناہی کرنے والے سیاسی جوکروں کے گریبانوں تک ہوں گے۔