پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے تعینات ہونے والے ایم ڈی اسد نعیم صاحب کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اہمیت، افادیت اور پیف پارٹنرز کی اہمیت کے بارے میں پیف پارٹنرز کے نام ویڈیو پیغام۔
ایم ڈی صاحب نے حکومت اور پیف انتظامیہ کی جانب سے پیف پارٹنرز کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کی
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تمام ممبران کا شکریہ۔ خاص طور چیئرمین صاحب @SardarAftabPTI کا۔
آپ کا خاص الخاص شکریہ کہ آپ نے ذاتی دلچسپی لی اور ریگولر اپڈیٹ کیا۔
اللہ آپ کو مزید عزت و ترقی سے نوازے آمین۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک بچے پر 22575 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پیف کے سکولز میں ایک بچے کی تعلیم پر 6667 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں۔
@SardarAftabPTI
@ShandanaGulzar
@saniaa_Kamran
@PEFPUNJAB
PEF Schools should be paid in full for the verified std and 50% arrears should also be paid from March to September.
Plz make sure payment for verified children after the BOD meeting on September 24 immediately.
@SardarAftabPTI
@ShandanaGulzar
@PTISaniaKamran