خضدار: کراڑو کے مقام پر دوران ناکہ بندی مسلح افر��د نے تجارتئ گاڑیوں کو نذر آتش کردیا جبکہ پیش قدمی کرنے والے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ بلوچستان مکمل طور پر پاکستانی حکومت کے تسلط سے باہر نظر آتا ہے۔ یہ واقعہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بلوچستان دورے کے دن ہوا!
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو بلاول صاحب نے شکر الحمد اللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل ہو گیا ایک سال کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
یہ پاکستان کو ڈبونے جا رہے ہیں ، ہم اپیل کرتے ہیں سول سوسائٹی سے سب سیاسی جماعتوں سے کہ اگر آپ کو پاکستان عزیز ہے تو اٹھ کھڑے ہوں اور جدوجہد کا آغاز کریں۔ محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔
🚨 یہ KP میں ایمرجنسی لگا رہے ہیں تو یہ کیا ہے؟ یہ تو عمران خان کے جال میں پھنس رہے ہیں، ایک مرتبہ پھر پھنس رہے ہیں وہ تو بار بار کہتے ہیں ہمیں اقتدار کی سیاست چاہیے ہی نہیں، یہ اتنا آسان نہیں ہے جتنا یہ سمجھ رہے ہیں
حبیب اکرم
عمران خان جیل میں صرف اس لیے ہے کیونکہ پاکستانی جرنیل خوفزدہ ہیں کہ اگر وہ باہر آ گیا تو کروڑوں پاکستانی اسے ووٹ دے کر منتخب کر لیں گے
عمران خان کی رہائی کے آواز بلند کرو اور عمران خان رہائی کمپئین کا حصہ بنو
سابقہ وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
عمران خان کی اپیلیں لگنے کی وجہ یہی ہے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کا ہنی مون ختم ہو چکا ہے اب اٹھائیسوی ترمیم کا آنا کہا جا رہا ہے شہباز شریف کو مشورے دیے جا رہے ہیں 16 ستمبر سے پہلے پہلے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کردیا جائے
اسدطور
بریکنگ نیوز 🚨بوڑھا شیر، جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑا 🔥🔥
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی،لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں،عمران خان زندہ باد۔جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دےرہا ہے،میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔