عمران خان کی بہنیں تو سیاسی نہیں۔ کون سے سابق وزیر اعظم کی بہنوں کے ساتھ یہ سلوک ہوا ہے۔ کون سے جرنیل یا ججز کی بہنوں کے ساتھ یہ سلوک ہوا کہ آپ نے ان پر زہریلا پانی ڈالا، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، واٹر کینن کا استعمال کیا، سہیل آفریدی
طلحہ بھائی کے پانچ بچے ہیں ۔۔۔سب سے بڑا بیٹا صرف 10 سال کا ہے ۔۔۔اور وہی اپنی ماں کے ساتھ ہسپتال میں موجود ہے ۔۔۔ تکلیفیں کیا ہیں پی ٹی ائی ورکرز اور سپورٹرز کے گھروں میں جا کر دیکھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہے ہیں ۔۔💔
✨ چار غلطیوں سے بچو ✨
1️⃣ شریف انسان کو کبھی بیوقوف مت سمجھنا
2️⃣ چالاک انسان کو عقلمند مت سمجھو
3️⃣ ظالم کو بہادر مت سمجھو
4️⃣ مالدار کو بڑا انسان مت سمجھو
💫 یاد رکھو:
انسان کی اصل قیمت اس کے کردار، اس کے اخلاق اور اس کی نیت سے ہوتی ہے۔
"ہم بہنوں نے میڈیا کے سامنے عاصم منیر کو ڈیل آفر کی ہے کہ اگر ہمارے بھائی کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروا دیں تو ہم ان کا نام نہیں لیں گے لیکن ابھی تک ہمارے آفر کا جواب نہیں آیا۔“
@Aleema_KhanPK
ملک نجم کو رہائی کے بعد واپس اڈیالہ جیل کے باہر دیکھ کر علیمہ خان بہت خوش ہوئیں
ملک نجم نے علیمہ خان کہنے پر عمران خان کے لیے نعرہ بلند کیا تو پولیس والے تشدد کر کے گرفتار کر کے لے گئے تھے
آج اڈیالہ کی بنجر سڑک پر بیٹھی علیمہ خان صرف ایک بہن نہیں، بلکہ اس نظام کے منہ پر ایک طمانچہ ہیں۔
اگر یہی منظر زرداری یا نواز شریف کی بیٹی کا ہوتا، تو یہ بکاؤ میڈیا آج زمین آسمان ایک کر چکا ہوتا
یہ کڑا وقت بھی گزر جائے گا، لیکن تمہارا یہ دوہرا معیار تاریخ کبھی نہیں بھولے گی💔