خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
تینوں رب دیاں رکھاں 🤲🤲🤲
آپکی شبانہ روز محنت ، نہایت فعال سفارتکاری ، معاشی امور پر کمانڈ اور سب سے بڑھکر پاکستان کے مفاد میں بلاخوف جہد ِ مسلسل بے مثل ھے ۔۔
اکثر لوگ نہیں جانتے مگر ھم اچھے سے جانتے ھیں ،
ڈار صاحب پاکستان بڑے مدبر اور خاموش مجاھد ھیں ، میں وفاقی کابینہ اورسیاسی امور میں برادرم اسحاق ڈار کی محنت ،ذھانت ، بہادری اور ریاست سے وفاداری کا ذاتی طور پر گواہ ھوں ۔۔۔
اجاگر کرنیکا شکریہ رضی بھائ ۔۔ سلمان رفیق ایک ھفتے سے گھر نہیں آۓ ، صحت کے مسائل بھی ساتھ ھیں لیکن یہ اللّٰہ کا بندہ مسلسل فیلڈ میں ھے ،
ھر جگہ پہنچ رھا ھے لیکن میڈیا منجمنٹ اور نمائش سے بہت دور ۔ فون پر ایک ھی بات کہتے ھیں کہ تباھی بہت بڑی ھے، ھر طرف پانی ھے ، لوگوں کو ھماری ضرورت ھے ،جب بھی کام ختم ھوا لوٹ آؤنگا ۔۔ سلمان درحقیقت philinthiropist ھے۔ الحمد للّٰہ رب العالمین
*ضلع ملتان میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر درج ذیل دریائی علاقوں میں پانی سے شدید نقصان کا اندیشہ ہے*
*مذکورہ علاقوں میں رہائش پذیر شہریں سے درخواست ہے کہ وہ فوراً فلڈ ریلیف کیمپس یا محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں*
*منجانب ضلعی حکومت ملتان*
*برائے مہربانی پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
#Flood
#FloodAlert
لاھور میں چینی کا بحران بڑھ رھا ھے
پرچون دکاندار چینی نہیں بیچ رھے ، ضلعی انتظامیہ کے میجسٹریٹ بسا اوقات بغیر خریداری دکانداروں کے خلاف چالان کاٹ رھے ھیں
دکانداروں کا موقف ھے کہ 190 روپے خرید کر 173 پر بیچنا ممکن نہیں چنانچہ انہوں نے چینی رکھنا بند کر دیا ھے
شوگر مافیا کو لگام ڈالنا ھو گا
انتظامیہ اسکا کوئ مستقل حل نکالے
@telenorpakistan ya number 0345 5882837 Kesy ka Naam par be nae han aur franchise ma system ma status inactive araha han aur sell keyley available be nae han to per ya Kahan issue ho Sakta Kesy pass agr malomat to please share karan
@telenorpakistan ya number 0345 5882837 Kesy ka Naam par be nae han aur franchise ma system ma status inactive araha han aur sell keyley available be nae han to per ya Kahan issue ho Sakta Kesy pass agr malomat to please share karan
@telenorpakistan ya number 0345 5882837 Kesy ka Naam par be nae han aur franchise ma system ma status inactive araha han aur sell keyley available be nae han to per ya Kahan issue ho Sakta Kesy pass agr malomat to please share karan