راولپنڈی میں خصوصی چھوٹی جیل مکمل
راولپنڈی میں خصوصی انتظامات کے لئے فوج تعینات
ملزمان کو میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کا اجرا
فیملی کی طرف سے ملزم کی فٹنس کی تصدیق
اب بھی آپ کہیں گے کہ ملزم کا ملٹری ٹرائل کورٹ شروع نہیں ہونے والا۔
ہمارا کام بتانا ہے
آپ کا کام گالیاں دینا ہے
دیتے رہئے
🙏
ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھاو
ہمت ہے تو سزا دے کر دکھاو
ہمت ہے تو جیل میں رکھ دکھاو
دم ہے تو ملٹری ٹرائل کر کے دکھاو
۔
۔
۔
یہ سب چتاونیاں دینے والے یوتھڑز
آج کل برطانیہ اور امریکہ میں مقیم ہیں
اور کپتان جیل میں ہے
اور ملٹری ٹرائل کورٹ کی تیاری ہے
ذرا نہیں پورا سوچئیے
اللہ والیو
بیمار بندے کا ملٹری ٹرائیل نہیں ہو سکتا
اس لئے پہلے فٹنس سرٹیفیکیٹ لیا گیا، اور بہن سے کہلوایا کہ وہ صحت مند ہے۔
اب ملٹری ٹرائیل شروع ہونے جا رہا ہے۔
If there is one thing Imran Khan has always loved it is HYPE. If there is one thing that defines PTI's politics it is HYPE. If there is one thing the Establishment has tried to take away from both the PTI and Imran it is HYPE. Today as he moves out of jail and to Shifa Hospital there is total HYPE. Domestic HYPE. International HYPE. Imran is a subject that refuses to go away. He is a news cycle that continues to unfold.
اللہ تعالٰی نے نواز شریف کو کیسی عزت عطا کی ہے کہ بیچاری PTI صبح سے تڑپی جا رہی ہے کہ عمران خان کو بھی نواز شریف والا ریلیف دو، نواز شریف یہ، نواز شریف وہ۔۔۔۔
واہ اللہ، کیسا انتقام لے رہی ہے قدرت ابوٹیریان اور اس کے ماننے والوں سے۔۔۔۔
طارق متین نے عظمیٰ بخاری پر الزام لگایا کہ عظمی بخاری نے 40 چالیس ہزار کے جوڑے تیار کرائے ہیں ۔ اب عظمیٰ بخاری تو ایسے کاموں میں شروع سے تیز ہے تیار بیٹھی ہوتی ہیں ۔ فلک جاوید نے بھی الزام لگایا تھا آج تک عظمیٰ بخاری اس کو عدالتوں کے چکر لگوارہی ہیں ۔ تو انہوں نے یہ کیا کہ فوری اسکرین شاٹ لئے اور عدالت چلی گئیں اور اب نوٹس طارق متین کو بھیج دیا گیا ہے اور جو ٹریک ریکارڈ ہے عظمیٰ بخاری طارق متین کو عدالتوں میں اتنے چکر لگوائیں گی کہ وہ آئندہ شرفاء پر الزام لگانے سے پہلے ہزاروں بار سوچے گا
کراچی حیدرآباد والے تو اس بربادی کی نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر کراچی حیدرآباد والوں کو کالاپانی بھی بھیج دیا جائے تو وہ اچھا اچھا محسوس کریں گے۔
ہر سڑک کھنڈر ہر ادارہ تباہ ہر گلی میں ڈکیت خدارا یہاں مارشل لاء نہ سہی کوئی لاء تو نافذ کریں
قیدی مجرم کو یہ حق ہوتا ہے کہ اس کا علاج اس کی مرضی کے معالج سے کروایا جائے، تا ہم یہ حق صرف عمران احمد خان نیازی کو حاصل ہے اگر نوازشریف ایسا حق مانگے تو اس کی کلچ پلیٹیں خراب ہوتی ہیں اور پلیٹ لیٹس کم دکھانے کے لئے جانور کا خون استعمال ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
صفحہ 804 اخلاقیات یوتھڑاں
😜😜😜