He is not Nalaiq , His IQ level is Weak
He is not Nikama,He is Careless.
He is not Bacha,He is a Boy. He is not tarsaa huwa,He is Single.
He is not Awaraa,He explores the World .
#single#SingleForever
Class 6 : Doctor banunga . Class 10 : Engineer banunga Class 12 : Govt job mil jaye bs
After graduation : Bhai mein 1 link Bheja usko download kar , 20rs tujhe Mil jaye gain 20rs mjy mil jayenge .🙄🙄🙄
#Students#universitiesboys#boys
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے ایک دل تھا جو ٹوٹ گیا اب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا ایک ریت پر نقش بنایا تھا وہ ریت تو کب سے بکھر گئی وہ نقش کہاں اب باقی ہے اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے
خدا سے ڈرو ہم پر رحم کرو بچوں کو سٹریس دینا بند کرو
دو مہینوں سے بچوں کو یونیورسٹی میں داخل نہیں ہونے دے رہے
کیا ہمارا قصور یہ ہے کہ مزدور کے بچے ہیں ہماری آئی ڈی ان بلوک کروائی جائے ہماری فیس دی جائیں
#Injustice_with_UMT_Students#Pwwb_PayOurPendingDues@PakPMO