ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا
ہم نکلیں گے تو پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہوگا
ہم نکلیں گے تو لاقانونیت کا خاتمہ ہوگا
ہم نکلیں گے تو جمہوریت بحال ہوگی
5اگست فیصلہ کن پشاور جلسہ
#خان_کے_لیے_متحد
ہمارے معاشرے میں عورتوں کو اسطرح گھر سے نکلنا پسند نہیں ہے لیکن اگر اسطرح ہزارواں کی تعداد میں عورتیں سڑکوں کے اوپر آجائیں اسکا مطلب ہے کہ ہمارے سسٹم میں کچھ ایسی غلطی ہے جسکے خلاف آواز بلند کرنے آئیں ہیں یہ دہشتگرد نہیں ہیں ۔ اتنے لوگ دہشتگرد نہیں ہو سکتے ۔ کشمیری آدھی رات کو کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں کہ پاکستان اور ہم بھائی بھائی ہیں اور پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا انکو دہشتگرد کہہ رہا ہے کسطرح کی قوم ہیں ہم ؟!