سنو! ذرا سوچو! دل پر ہاتھ رکھ کر سوچو!
جس سے ہم الگ ہوئے تھے، وہ بھارت آج خوش ہے!
جو ہم سے الگ ہوا، وہ بنگلہ دیش آج خوش ہے!
یہاں تک کہ انگلینڈ، جس نے ہم سب کے ٹکڑے کیے، وہ بھی آج خوش ہے!
لیکن ہم؟ ہم دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہیں! ہر ملک کے سامنے کٹورا لیے کھڑے ہیں! کبھی آئی ایم ایف کے سامنے! کبھی امریکہ کے سامنے! کبھی کسی بادشاہ کے سامنے!
کبھی سوچا ہے؟ ملک کو اس حال تک پہنچانے میں کس کا کتنا کردار ہے؟
جو قوم 1947 میں سب سے آگے تھی، آج سب سے پیچھے کیوں ہے؟
جو قوم کا جھنڈا سب سے بلند تھا، آج اس کا سر کیوں جھکا ہوا ہے؟
کیونکہ اس قوم کے اوپر #معدنیات_چور_حکمران مسلط کر دیے گئے! جنہوں نے معدنیات بیچیں! جنہوں نے آئین بیچا! جنہوں نے ووٹ بیچا! جنہوں نے ضمیر بیچا! جنہوں نے ملک کو کٹورا پکڑا دیا!
بھارت ترقی کر گیا، کیونکہ وہاں چوروں کو سزا ملتی ہے! بنگلہ دیش آگے نکل گیا، کیونکہ وہاں قوم اپنے حق کے لیے لڑتی ہے! انگلینڈ آج بھی خوش ہے، کیونکہ اس نے ہمیں لڑا کر خود مزے کیے!
اور ہم؟ ہم نے اپنے ہی محسنوں کو قید کر دیا! اپنے ہی علماء کو زنجیریں پہنا دیں! اپنے ہی سچ بولنے والوں کا گلا گھونٹ دیا!
سن لو #جھوٹے_کم_ظرف_ادارے! ملک اس حال تک تمہاری وجہ سے پہنچا ہے! تم نے سچ کو دبایا، چور کو بچایا، اور قوم کو کٹورا تھما دیا!
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو! اب بس! قوم کو مزید ذلیل کرنا بند کرو! کٹورا پکڑانا بند کرو!
#عزم_بلند_رہے_قیدیو! جو قیدی سچ کی وجہ سے جیل میں ہیں، ان کا عزم بلند ہے! وہی قوم کو اس ذلت سے نکالیں گے!
اور #تیرے_سنگ_ہیں_مولانا! کیونکہ مولانا ہی کہتا ہے، کٹورا توڑو! غیرت سے جیو! اپنے وسائل پر خود کھڑے ہو! پاکستان کو بھکاری نہیں، خوددار بناؤ!
بھارت خوش ہے، بنگلہ دیش خوش ہے، انگلینڈ خوش ہے، تو پاکستان کیوں نہ خوش ہو؟ پاکستان بھی خوش ہوگا، جب مولانا کے سنگ چلے گا!
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
یہ قندھار میں انار کے باغ کا مالک ایک افغان شہری ہےجو طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی اور سہولت کاری پر شدید نالاں ہے۔ وہ دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا حامی ہے۔
اس باغبان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت بند کرنے کے فیصلے نے افغان کسانوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستانی مارکیٹ ان کے لیے بہترین تجارتی منڈی تھی جبکہ متبادل تجارتی راستوں سے نہ صرف منافع نہ ہونے کے برابر ہے بلکہ وقت بھی زیادہ لگتا ہے پھل خراب ہو جاتا ہے اور مناسب قیمت بھی نہیں ملتی۔
طالبان رجیم کی بھارت کی آشیرباد پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کی پالیسی کی قیمت اب عام افغان شہری اور کسان بھی ادا کر رہے ہیں۔
خطبۂ متقین | پانچواں حصہ | علمِ نافع کے لیے گوش برآواز رہنا
🎥 ویڈیو کی زبان: اردو
امیرالمؤمنین (علیہ السلام) فرماتے ہیں:
«وَوَقَفُوا أَسْمَاعَهُمْ عَلَى الْعِلْمِ النَّافِعِ لَهُمْ»
«وہ اپنے کانوں کو صرف اُس علم کے لیے وقف کرتے ہیں جو اُن کے لیے نفع بخش ہو۔»
عالمِ رؤیا میں بڑے بڑے علماء کی ایک مجلس منعقد ہوئی، لیکن علامہ مجلسی اس مجلس میں تمام علماء سے بلند مقام پر، صدرِ مجلس میں کیوں تشریف فرما تھے؟
ان کی تصانیف اور دینی خدمات میں ایسا کون سا راز پوشیدہ تھا جس کی وجہ سے انہیں یہ عظیم مقام عطا ہوا؟
اس کا جواب خطبۂ متقین کے پانچویں حصے میں جانیے۔
🚨🚨کیا یہی ہیں وہ سفاک انسانیت کے دشمن جو خود کو بلوچ بلوچیت اور بلوچستان کے حقوق کا محافظ اور امین سمجھتے ہیں ؟؟؟
بلوچ بلوچیت اور وطنیت کے نام پہ ظلم کیونکر اور اپنے ہی بھائیوں کا قتل کیونکر اور ان کے ڈیڈ باڈیز کی بے حرمتی کیونکر؟؟؟
مشی گن کے نو منتخب مسلمان سینٹر
عبدالعزیز السید (Abdul El-Sayed) حضرت علی (ع) کے خط کی مثال دیتے ہوئے۔
یہ حضرت علی کا مشہور خط ہے جو مالک اشتر کو لکھا گیا تھا، جو حکومت اور انصاف کے اصولوں پر ہے۔
اس خط کا حوالہ دے کر عبدالعزیز السید حکومت، انصاف اور قیادت کے اسلامی اصول بیان کر رہے ہیں۔
مشیگن میں 2018 کی ایک کانفرنس (UMAA Conference) میں خطاب کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ تقریباً 1400 سال پہلے امام علی (ع) نے ایک خط لکھا تھا۔ اس خط میں فرمایا گیا کہ لوگ دو قسم کے ہوتے ہیں، اور حاکم کو ہر ایک کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے۔
"امریکہ میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے۔ ہم امریکی نوجوان کتنے سالوں سے روحانی طور پر بھٹک رہے تھے۔
اسلام نے ہمیں وہ روشنی دکھائی ہے جو سچائی پر مبنی ہے
اور اب آپ دیکھتے جائیے کہ کتنی تیزی سے لوگ امریکہ میں مسلمان ہوں گے انشاءﷲ"
اس رائیل نے غزہ کی مساجد کو صفحۂ ہستی سے مٹا دینے کی پوری کوشش کی کہ شاید پھر کبھی ایسا منظر دیکھنے کو نہ ملے لیکن تمام تر صہونی کوششوں کے باوجود بھی فلسطینی عوام کو ان کی اپنی سر زمین پر نماز ادا کرنے سے روکنے میں ناکام رہے ہیں !
اس شخص کی گفتگو ضرور سنیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ کیسےجہالت اپنی آخری حدوں کو چھو رہی ہے
مسٹرپتلو کی مہندی پہ فراز کرکٹ اسٹیڈیم میں انتظامیہ نے شرکاء کو مارا پیٹا ۔۔کچھ لوگ بھگدڑ کی وجہ سے زخمی ہوئے اور بہت سے شرکاء کو انتظامیہ نے زخمی کیا
#mrpatlooofficial#mrpatlu#Sialkot
اس ریحان طارق کے ساتھ جو مسٹر پتلو نے کر دیا تھا اسی کے لائق تھا آج مسٹر پتلو کون ہے کہنے والا ریحان طارق اپنی براڈ کاسٹ پہ بلا کر مسٹر پتلو کے ہاتھوں کتنا ذلیل ہوا دیکھنے لائق ہے جو آج مریم نواز کے خلاف بیہودہ بکواس کرتا نظر آتا ہے یہ اسی لائق تھا۔