نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(ابوداؤد ،۱۵۳۱)
#نماز_قائم_کرو#SAWW
صلو علی الحبیب ﷺ 🌺
#SAWW
تمام بہنوں اور بھائیوں مجھے فالو کریں
اور فالو بیک 💯 ایمانداری حاصل کریں
ساتھ ساتھ ریٹویٹ کرنے والے بہن بھائیوں کو بھی فالورز کرتے جائیں اور فالو بیک بھی دیا کریں۔۔ شکریہ۔❣️❣️
@sh_kh98