@UloIMlo133244@TheDisruptorRay@SImranshafqat ان سب کو تو گھر کے کھانے تک کی سہولت موجود تھی
ملاقاتوں کا مسئلہ نہیں تھا
بھٹو کا پتا نہیں باقیوں کی تو عدالت جیل میں کبھی نہیں لگی
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
@UloIMlo133244@TheDisruptorRay@SImranshafqat کونسی جوائی والی سہولتیں؟ کھانا وغیرہ اگر اسے اچھا مل رہا تو وہ سابق وزیراعظم کے عہدے کی وجہ سے مل رہا ہے
قید تنہائی انسان کو ویسے ہی ختم کر دیتی ہے اور اسکی ملاقات تقریباً ایک سال بعد ہوئی ہے ۔۔۔۔ مستقبل کا تو پتہ نہیں کیا ہوگا لیکن ابھی وہ ڈٹ کے کھڑا ہے
@UloIMlo133244@TheDisruptorRay@SImranshafqat اس کی پارٹی ہے وہ بے شک گھوڑے لگوائے یا جو بھی کرے ۔۔۔۔ بات نظریے کی ہے کیا اس نے کمپرومائز کیا جیسے باقی سب کرتے ہیں ؟ کیا اس نے باہر جانے کیلئے کوئی ڈیل مانگی ؟