You were given power ( without authority) in the past,what did you do for the Baloch, Today we consider you as the B Team of the Enemy, so please spare us your political rhetoric, go home and enjoy what you plundered with Hasil and Mahmood khan
Day 11: The sit-in protest at Shaheed Fida Chowk, Turbat, is ongoing, along with a registration camp at the protest site. Families are encouraged to register their cases during this protest. Our blood should hold value, and our pain needs healing. The murderers of Shaheed Balaach and Shaheed Shoaib should be in state prisons, and our missing loved ones should be home. It's unacceptable that killers are free while innocents are lost. The 'Stop Baloch Genocide' movement aims to heal our collective pain and must echo the voice of every Baloch. This movement is gaining strength, aiming to highlight state oppression and injustice through a Long March to Quetta, uniting oppressed Baloch individuals. The date for the march from Kech will be announced soon, while the sit-in at Fida Chowk continues. For this movement, we require not only individual support but also resources. We urge Baloch people worldwide to connect with sit-in organizers, offer assistance, and mentally prepare as the march progresses. Please register your disappeared loved ones and gear up to take this widespread movement from Kech to Quetta, demanding accountability from the rulers for our sufferings.
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
@Dukhtar_E_B میں نقاب میں اصلی نام میں موجود ہوں، میں اس حقیقی دنیامیں موجود ہوں جہاں یہ ادارےقاتلوں کی پشت پنہائی کرتےہے،اگر یہ ادارےاپنےکرائےکےقاتلوں کولگام دےتوہم بھی نام نالیں،اوردوسری بات ہربلوچ کوBLAکی لیبلنگ کرکےبلیک میل کرناچھوڑ دے،اگرہرکوئیBLA میں ہوتاتوروڈوں پہ آنےکی نوبت ناآتی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جبری لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کیلئے لواحقین کا احتجاجی کیمپ ساتویں روز جاری
مظاہرین نے گذشتہ روز شاہراہ پر احتجاجاً دھرنا دیا۔
بیٹے کی تصویر اٹھائے یہ ماں بازیابی کی امید لیے تربت دھرنے میں بیٹھی ہے اس ریاست کی انسان دشمن پالیسیوں نے نجانے کتنے گھروں میں ماتم کا ماحول پیدا کیا ہے اور اوپر سے سرفراز بگٹی جیسے لوگ کتنی آسانی سے جبری گمشدگیوں کے سنگین مسئلے پرتمسخر اڑاتے ہیں۔
تم پشتون نہیں، گل خان ہو، پشتون خود ریاستی جبر کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ اور حقیقی پشتون رہنما اور کارکن ہر مشکل وقت میں بلوچ قوم کے ساتھ رہے ہیں اور ہم بلوچ اور پشتون مستقبل میں بھی ریاستی مظالم کے خلاف ملکر لڑتے رہیں گے۔ بہرحال کسی گل خان کے ساتھ ہونے کی ضرورت نہیں۔
@Tajmanwaziri
کیچ میں دس دن سے جاری تحریک، بلوچ سیاسی تحریک کا تسلسل ہے جس نے ایک نئے شدت کےساتھ اپنا اظہار کیا ہے اپنے لوگوں کی آواز بنیں، ان کا حوصلہ بنیں، ہمیں ہرحال میں انہیں مایوس لوٹنے نہیں دینا ہے کیچ کی عوام جدوجہد کا حصہ بنے، باقی عوام میڈیا کے زریعے ان کے پیغامات آگے پھیلائیں۔
پاکستانی میڈیا چیخ چیخ کر راشد حسین کو دہشتگرد ظاہر کرتی رہی ہیں۔اگر بالفرض راشدحسین دہشتگرد ہے،اگر وہ کسی تخریب کاری میں ملوث بھی تھا، تو پاکستان اسے اپنےعدالتوں میں پیش کرؤ، اسکا ٹرائل کرؤ، یونہی اسے گمنام عقوبت خانوں قید رہ کر اسکے خاندان کو اذیتوں نہ دو۔!
#SaveRashidHussain
اسلام آباد میں احتجاج کرنے والی میری والدہ اور بھیجی کا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ جو الزامات ریاست راشد حسین پر عائد کررہا ہے ان الزامات کو عدالت میں لاکر ثابت کرے
لیکن گذشتہ پانچ سالوں سے ریاستی ادارے جو راشد کی جبری گمشدگی میں ملوث راہ فرار اختیار کئے ہوئے ہیں-
#SaveRashidHussain
For seven days, the families of forcibly disappeared Baloch have been demonstrating at the National Press Club in Islamabad. They have now extended their protest by blocking the road in front of the Press Club. #EndEnforcedDisappearances#StopBalochGenocide@BBCUrdu@voaurdu
#اسلامآباد پریس کلب ، BalochMissing persons کے کیمپ میں یہ پولیس والئے کیمپ میں بیٹھے لوگوں کو وڈیو کر رہے ہیں اور دھمکیاں دے رہا ہے ۔
#SaveRashidHussain
گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک فہرست جمع کراتے ہوئے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے 22 طلباء کی بازیابی کا دعویٰ کیا گیا تھا جس میں فیروز بلوچ کا نام بھی شامل تھا تاہم انکے والد نے اپنے بیٹے فیروز بلوچ کی بازیابی کی تردید کررہے ہیں، فیروز تاحال لاپتہ ہیں۔
#ReleaseFerozBaloch