نااہل الیکشن کمیشن کی گجرات این اے 64 کے کچھ فارم 45 پر دیکھیں کس طرح ووٹس فگر میں جاہلانہ تبدیلی کی گئی
قیصرہ الہی کے 590 ووٹوں کو 090 بنا دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین کے 11 ووٹس کو 511 بنا دیا گیا ہے۔
قیصرہ الٰہی کے 339 ووٹس کے 3 کو صفر کر کے سالک کے40 کے آگے 4 لگا کے 440 کردیا گیا
قیصرہ الٰہی کے 328 ووٹس کے 3 کو صفر کر کے سالک کے315 کے 3 کو 6 بنا کے 615 کردیا گیا
قیصرہ الٰہی کے 590 ووٹس کے 5 کو صفر کر کے سالک کے11 کے آگے 5 لگا کے 511 کردیا گیا
#RiggingExposed
جب نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو."
بخاری 4425
(بخاری 7099؛ ترمذی 2262؛ نسائی 5390؛ مسند احمد 12101، 12098، 10052؛ مشکوٰۃ 3693)
بانی چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:
- پاکستان مسلم لیگ نواز کا ”ووٹ کو عزّت دو“ سے لیکر
”بوٹ کو عزّت دو“ تک کا سفر غالباً تمام یوٹرنز کا باپ ہے۔
- 2024 کے عام انتخابات کی پیشانی پر (قبل از انتخابات، انتخابات کے روز اور بعد از انتخابات دھاندلیوں کی وجہ سے) بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کا عنوان سجا دیا گیا ہے جن کے تحت ایک جماعت کو توڑنے کی کوشش کی گئی، اسے سیاسی و انتخابی سرگرمیوں تک کی اجازت نہ دی گئی، اس کا انتخابی نشان ہتھیا لیا گیا، اس کے کارکنان کو اغوا کیا گیا اور انہیں جماعت سےعلیحدگی کےاعلان پر جبراً مجبور کیاگیا مگر اس سب کےباوجود یہ تمام مصائب و مشکلات کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھری جس کےبعد عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے ہر قسم کے غیرقانونی حربے اور ہتھکنڈے آزما��ے گئے۔
- پاکستان نے اب تو تاریخ کی سب سے بڑی سیلیکشن (مدر آف آل سیلیکشنز) بھی دیکھ لی ہے جس کے تحت مجرموں کو ان کے خلاف تمام مقدمات میں کلین چٹ دے دی گئی ہے جبکہ عمران خان کو سینکڑوں جعلی مقدمات میں نامزد کرتے ہوئے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
- ہمارےپاس بڑی مقدار میں انتخابات میں دھاندلی کے شواہد موجود ہیں جن میں وہ بھی شامل ہیں جو ہمیں ان افسران کی جانب سے مہیّا کئے گئے جنہوں نے انتخابات کروائے۔
- وقت آگیا ہے کہ ہوش کے ناخن لئے جائیں۔
عوام کی منشا کا احترام اور ان کے مینڈیٹ کی عزّت کریں قبل اس سےکہ ہم اہلِ عالم کےسامنےمذاق بن کر رہ جائیں۔
پاکستان اس وقت مارشل لاء کی طرف جا رہا ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں حکومت کرنے سے پیچھے ہٹ رہیں ہیں۔ اس ملک کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے۔ وہ پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ دے اور اسے حکومت کرنے دے۔ پاکستان کو اس وقت عمران خان کے علاؤہ کوئی نہیں بچا سکتا۔ فوج بھی نہیں
#ImranKhan
Founding Chairman Imran Khan's Message from jail through his family:
I express my heartfelt gratitude to the people of Pakistan for entrusting PTI with a resounding 2/3rd majority. It was heartening to see the massive turnout. The families voting together, including women and children—truly exemplified the essence of democracy.
I would like to especially commend our Social Media for its relentless efforts to stay ahead of the curve.
I also appreciate the role of the resilient polling agents who secured form 45 in the face of harassment and threats.
As the people of Pakistan have clearly pronounced their verdict, there is a dire need for democracy and fairness in Pakistan's elections. I warn against the misadventure of forming a government with stolen votes. Such daylight robbery will not only be a disrespect to the citizens, but will also push the country’s economy further into a downward spiral.
PTI will never compromise on people’s will, and I have categorically instructed my party against engaging with any political party that has robbed people's mandate, including PPP, PMLN & MQM.
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں “میں نے پی ٹی آئ کو ووٹ دیا” اور ویڈیوں یا تصویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ پاکستان زندہ باد #votePTI!
پاکستان زندہ باد
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
منڈی بہاؤالدین: پی پی 41 سے تحریک انصاف کے متحرک رکن افضال قادری (جانو چک) کے گھر پولیس نے 4 دن پہلے ریڈ کی: افضال نہ ملنے پر اُن کے والد کو اُٹھا کر لے گے، افضال کے والد تھقنہ پاہڑیاںوالی میں 4 دن سے گرفتار تھے، آج دوران حراست وہ وفات پاگئے۔
یہ جنگ حق اور باطل کی ہے
ہم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت ہیں ہم اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے ہر صورت ووٹ ڈالو کسی سے نہیں ڈرنا
بے شک اللّٰہ حق کے ساتھ ہے
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Has any powerful person in history put his power on a plate and given it to a weak person?
no !!! Unless the weak himself became strong, he could not subdue the oppressor.
💪🇵🇰💯8th February @TeamiPians
خان آپ کے لیے لڑ رہا ہے آپ کا ووٹ ہی خان اور اس ملک کو بچا سکتا ہے
8 فروری ہر صورت ووٹ ڈالو اور پھر اس کی حفاظت بھی کرنی ہے
انشاء اللہ فتح حق کی ہو گی
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو