@SarwarANaqvi مسئلہ صرف کراچی کا ہے۔۔سندھ کے بجٹ کا 95 فی صد کراچی دیتا ہے اگر کراچی کسی طرح پیل پارٹی کے دائرہ اختیار سے نکل گیا تو ساری عیاشیاں ختم ہوجائیں گی۔۔۔
عمران خان بھارت کے لیےبہترین ثابت ہوئے ہیں-کیا آپ واقعی عمران کو دوبارہ وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں،جو ذہنی توازن کھو چکے ہیں؟ خاتون اینکر کا سوال:
مبصر کا جواب: ہاں،عمران پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے؟وہ ہمیں نقصان نہیں پہنچاتا۔ -وہ میرے خوابوں کا ہیرو ہے-پاکستان ایک دشمن ملک ہے-1/4