اسرائیلی طیارے بندرعباس تک آئے ہیں جو پاکستان کے قریب ترین ہے۔ اتنی دور اسرائیل سے آنا اور واپس چلے جانا ممکن ہی نہیں۔
یا تو عرب ممالک میں موجود امریکی بیسز سے اسرائیلی طیارے اڑ رہے ہیں یا پھر ان کی ری فیولنگ یہاں سے ہورہی ہے۔
@KaliwalYam بھاڑ میں یا کڈے میں جائے پارٹی
جب سے عمران خان کو گرفتار کیا ہے پارٹی نے کیا کردیا ؟
ان کے رہائی کے لیے؟
اور پارٹی عمران خان کے نام پر ملا اقتدار انجوائے کر رہی ہیں
Nothing else
@hamid_akhtar@Shabanashaukat4 آزاد میڈیا ؟؟؟
کس ملک کی آزاد میڈیا کی بات کر رہے ہو؟
اور اگر تم اپنے ملک کے کسی چیز آزادی کے بات کر رہے ہوں
وہاں تو کوئی #_نام آزاد ہوسکتا ہے
لیکن دوسری کوئی چیز اور ادارہ آزاد تو ہمیں دکھائی نہیں دے رہا ہیں
@BokhariWaqar@RebelByThought عمر کے اس ��صے میں سمجھ نہیں آئی ان بچاروں کو
ترس آتا ایسے لوگوں پر کہ ان کی وجہ سے ان کے والدین کو لوگ گالیاں نکالتے ہیں
کیونکہ یہ لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں تو جواب میں بھی گالی پڑتی ہے
اور ہمیں تو اپنے والدین کی عزت بہت پیاری ہے
تو اسے لیے ہم دوسروں کے والدین کی عزت کرتے ہیں
@batulrajpoot آپ لوگ تو ہر ایک چھوٹی سی چھوٹی بات کا ریکارڈنگ کر کے ایڈیٹنگ کرکے مخالف کی کپڑے اتارنے سے گریز نہیں کرتے
تو یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ کو اس بندے نے کال کر کے برا بھلا کہا اور آپ کے پاس ریکارڈنگ نہیں؟؟؟
@KashifAbbasiiPK اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ سچ میں سیاست میں مداخلت نہیں کر رہے ہیں.
تو سو فیصد عمران خان جیت جائے گا.
لیکن اگر اس کے برعکس ہے مشکل لگ رہا ہے
لیکن نا ممکن نہیں
@iknib4@babakodda18plus یہ جو سنٹر میں کالی چشموں والا لگایا
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین،
اس نے 10 سال پہلے جو کہا تھا آج سچ ثابت ہوا
@babakodda18plus نماز کی امامتی ہو یا جمعہ کی خطبات ہوں یہ اسلام میں حکمرانوں کا کام ہیں. لیکن اگر حکمران اس کے قابل ہو تو.
یہ علماء یہاں کا ایجاد ہیں،