"ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان بالکل فٹ تھے، الحمد اللہ اور ان کا بلڈ پریشر بھی بالکل نارمل 120/80 تھا، ڈاکٹر نے عمران خان کو کہا کہ آپ نہ ایسے بولیں کیونکہ آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جائے گا تو عمران خان نے کہا کہ نہیں بڑھتا میرا بلڈ پریشر۔۔۔۔ عمران خان کی آنکھ کی بینائی بھی بالکل بہتر تھی" بہن عظمی خان کی اپنی پریس کانفرنس میں تصدیق
اب پیچھے مسئلہ کیا رہ گیا ہے؟
ڈاکٹر فیصل سلطان کو ایک کانوائے کے ساتھ شفا انٹرنیشنل بھیج دیا گیا تھا جبکہ دوسرے کانوائے کو پمز لے گئے ، جس میں عمران خان صاحب اور ڈاکٹر عظمی صاحبہ تھیں
ننھی اُمِ ہانی کے علاج کے لیے فوری مدد کی اپیل
9 سالہ ننھی بچی اُمِ ہانی بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھی۔ چند روز قبل آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر سے اس کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔
اس کے علاج پر تقریباً 35 لاکھ روپے کا خرچ آیا، جس میں سے تقریباً 32 لاکھ روپے کا انتظام ہو چکا ہے۔ اب اس کے علاج کے حتمی سیٹلمنٹ کے لیے 3 لاکھ روپے درکار ہیں۔
اُمِ ہانی کے والد کار واش پر کام کرتے ہیں اور اتنے بڑے اخراجات برداشت کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔
آپ تمام اہلِ خیر سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس مشکل وقت میں اُمِ ہانی اور اس کے خاندان کا ساتھ دیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی اس ننھی بچی کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
یہ عطیہ زکوٰۃ اور صدقہ دونوں کی مد میں دیا جا سکتا ہے۔
براہِ کرم اپنی استطاعت کے مطابق ضرور تعاون کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
اکاؤنٹ کی تفصیلات کے لیے براہِ کرم اِن باکس کریں۔
اللہ تعالیٰ اُمِ ہانی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور آپ کے مال و جان میں برکت دے۔ آمین۔ 🤲
جزاکم اللہ خیراً