تندور پر کھڑے لڑکے اور چنگچی چلانے والے لڑکوں کے بال دیکھ کر شیمپو اور تیل کمپنیاں فراڈ لگتی ہیں جو کہتی دھوپ دھول مٹی پسینے سے بال ہو جاتے خراب اس لیے استعمال کریں یہ ۔۔۔۔
یہ احمق ہیں یا سازشی؟
انہیں پٹرول 74 روپے لیٹر کم ہونے کی کوئی خوشی نہیں۔ یہ کمنٹس میں اپنی تربیت کے مطابق گالیاں تو دے ہی رہے مگر ساتھ ہی 150 روپے بھی لکھ رہے ہیں یعنی وہ قیمت جب عمران خان نے انٹرنیشنل مارکیٹ اور آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر پٹرول 170 سے 190 کرنے کی بجائے 150 روپے کر دیا اور اس کے ساتھ ہی آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ دیا۔
یہ کام اس وقت کیا گیا جب اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد یقینی ہو چکی تھی یعنی اس نے ملک کی معیشت اور مستقبل کی بجائے صرف ذاتی اور سیاسی سوچا۔ یہ مفاد پرستی کی انتہا تھی کہ معاہدہ توڑ کے پاکستان کو ڈیفالٹ کنارے پہنچا دیا گیا یعنی وہی سوچ کہ ہم اقتدار میں نہیں تو اس ملک پر ایٹم بم پھینک دو۔ ان سے کوئی پوچھے سالو کیا اس سے تُم نہیں مرو گے؟
آج مشرق وسطیٰ کی جنگ بھی مہنگائی کا جواز نہیں جس نے امریکہ جیسی دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے لئے مسائل پیدا کر دئیے؟ سوال یہ ہے اگر انہیں 150 کا فگر یاد ہے تو پھر 66 روپے کا بھی یاد ہو گا جب انہوں نے گھنگھرو ڈی چوک میں تڑوا دئیے تھے کہ مخے بہت مہنگائی ہے۔ جب 66 سے 150 اور حقیقت میں تحریک عدم اعتماد تک، 190 پر پہنچایا تھا تب ان کی معیشت دانی والی ناڑ کس نے پھاڑ رکھی تھی؟
کبھی مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ احمق ہیں کیونکہ احمق ہی بےغیرت اور ملک دشمن ہو سکتا ہے۔ ایک جھوٹے، اناڑی اور پلے بوائے کو ملک سونپ سکتا ہے جسے کوئی اپنی گاڑی نہ دے مگر کبھی لگتا ہے کہ یہ سب جانتے ہیں مگر یہ خود بھی ویسے ہی ہیں۔ امریکہ اسرائیل سے فنڈنگ کو جائز سمجھنا گویا حرام مال کو جائز سمجھنا۔ شجاع پاشا، ظہیرالاسلام، فیض حمید اور باجوہ کو شوگر ڈیڈی بنا کے، آر ٹی ایس بٹھا کے، اقتدار لینا، ملک ریاض سے زمینیں اور ہیرے کی انگوٹھیاں لینا، توشہ خانہ چوری کرنا، پنجاب بزداروں اور فرح گوگیوں کو دینا، اپنی فوج پر حملہ کرنا، ہر ملک دشمن بیانیے کے ساتھ ہونا اور ٹیریان، بشری، عائلہ، گلا لئی، حاجرہ خان جیسے معاملات کو “پی” جانا۔۔۔
یہ سب کون اپنی مرضی سے کون کر سکتا ہے؟ یا تو اس کا دماغی توازن خراب ہو گا یا وہ مالی، اخلاقی، سماجی ہر اعتبار سے کرپٹ اور دونمبر ہو گا۔ اس پر ان کی زبان جو غنڈوں اور موالیوں کی بھی نہ ہو۔واقعہ اچھا ہو یا بہت ہی اچھا، انہوں نے ماتم ہی کرنا ہے، گالی ہی دینی ہے۔ اِن کے پاس مہاطمع کے زنا کا بھی دفاع ہے اور یہ مخالفین پر حرم شریف میں بھی حملے کرتے ہیں۔
کون لوگ ہیں یہ، محض احمق یا بڑے سازشی؟
نجم ولی خان کا سوال
جب گھر میں کوئی خوشی ہو تو مبارک دینے والے ہر فرد کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ اس کا بھی جو گاؤں سے بکرے بس پہ چڑھا کے لایا ہوتا ہے اور جنج دیکھنے کے لئے ٹھہر جاتا ہے روٹی پکانے والے نائیوں کے ساتھ۔ اس لئے قطر، مصر، ترکی اور دیگران کا شکریہ ادا کیا گیا، تاہم کچھ بول حضرات کو اس بنیادی بات کی سمجھ نہیں آ رہی۔
مزمل اسلم اور شہباز گل ٹوئٹر پر گٌتھم گٌتھا ۔ یہ پی ٹی آئی والے جب آپس میں لڑتے ہیں تو ایکدوسرے کی نالائقیاں اتنے اچھے سے explain کرتے ہیں ۔ دل کو تسکین پہنچتی ہے کہ انکے بارے میں ہم جو رائے رکھتے ہیں سولہ آنے ،سو فیصد درست ہے ۔ ۔
چاچو نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا ہے اس وقت پورے انٹرنیٹ پر پاکستان کی بات ہو رہی ہے ۔۔
ایرانی صدر امریکی صدر آمنے سامنے بیٹھ کر دستخط کریں گے- آخری مسودہ طے ہو گیا
اور یوتھئیے خوش ہیں کہ سہیل آفریدی تو ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے فوٹو بنوا گیا 🤣🤣