@DrMuradPTI سر گزارش یہ ہے کی صرف ایک۔طرف ہی مت دیکھیں آپ یہ۔بتائیں کہ۔چھٹیاں کر کے بچے کتنے محفوظ ہیں سارا دن گلیوں اور پارکوں میں گھومتے رہتے ہیں کیا اس۔وقت موسم کی شدت نہیں ہوتی کم از کم بچے سکول میں محفوظ جگہ تو بیٹھے رہتے ہیں اور علم حاصل ہی کرتے ہیں۔
@DrMuradPTI یہ ویکسینیشن پہلے کیوں نہیں کی گئ کس چیز کا انتظار تھا، مہربانی فرما کر سکول۔کھولیں اور پہلے سکول میں بچوں کو ویکسینیٹ کریں ملک دشمنی اور تعلیم دشنی چھوڑ دیں