جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا کیا جبکہ عالمی منڈی میں پانچ فیصد سستا ہوا تھا اس کے بعد ویک اینڈ پر وہی قیمت رکھی مطلب جمعہ ہفتہ اتوار کو سستا پیٹرول مہنگا بیچ کر کمائی کر لی آج پانچ فیصد اور کم ہوا یہ آج کے دن بھی جمعہ والے ریٹ پر بیچیں گے
اس طرح یہ عوام سے واردات کرتے ہیں
شہباز شریف کی فرعون صفت حکومت نے آج پھر پٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے
پندرہ دن پرانے خریدے تیل پر حکومت پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل اضافہ کر کے عوام کی ہڈیوں کو نچوڑ رہی ہے
تجربہ کار حکومت عوام کا پیٹ کاٹ کر الیٹ کلاس کو نواز رہی ہے
بھارت میں طلبا پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آئیں. کچھ دوستوں نے پوسٹ کر کے ان پر تبصرے کر دیے کہ یہ ہے بھارت کی جمہوریت کا اصل چہرہ.
اس پر پتا ہے آگ کس کو لگی؟ کون تڑپ اٹھا. کون غرانے لگا اور کس کےنتھنوں سے پطرس بخاری کے مضمون والے جانور جیسی آوازیں نکلنا شروع ہو گئیں؟
فہرست بنا لیجیے، سب کے سب تحریک انصاف کے ہیں. رہنما بھی کارکن بھی اور ان کےابلاغی مشقتی بھی.
ذلت ذلالت اور بد بختی کی یہ انتہا ہے کہ ڈی چوک کے یہ می رقصم اس وقت بھارت اور ہندتوا کی وکالت کر رہے ہیں.
سوال پھر وہی ہے : کیا یہ محض اتفاق ہے؟
@m_asifmahmood عوامی حکومت ہے تو عوامی جگہوں پر اجلاس کرنے دیں۔۔۔ ہر بات پر طعن زنی اچھی بھی نہیں ہوتی۔۔۔ البتہ جگہ کے حوالے سے آپ کے تمام مشوروں میں"عوامی" کا لفظ موجود نہیں۔۔۔اس لئے میرا مشورہ تو اگلے اجلاس کی جگہ کیلئے "عوامی لیڑین" کا ہوگا۔۔۔!
@RShahzaddk لعنت صرف کافر پر بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔ ہلکی پھلکی ٹکرائی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
انکے جھوٹ منافقت دوغلے پن کو آشکار کرنا، شاید زیادہ مناسب ہو۔۔
@ImranARaja1 اصل میں انکو ویزے کی ضرورت نہیں، ان کے اپنے این کوپ ہیں جوکہ آنے کیلئے کافی ہیں۔۔۔لیکن اس پر آنے کے بعد وہ کوئی فتنہ پھیلانے کی کوشش کریں گے تو دھر کر باپ کے ساتھ باندھے جائیں گے، یہ سوچ کر خوف سے انکا سو سو بند ہوجاتا ہے، جسکی وجہ سے وہ بیچارے آ نہیں پارہے۔۔۔
خواجہ آصف کا ٹویٹ کیا درست تھا؟
جی ہاں بالکل درست تھا، بالکل منطقی تھا ، بر محل تھا ، عین موقع پر تھا ، اور بہت ضروری تھا۔ ایک پاولے کو وارننگ تھی کہ آپ ہماری نظر میں ہیں ، یہاں کوئی گڑ بڑ نہیں کرنی۔
تین باتیں ذہن میں رکھیے: خواجہ آصف جو بھی ہےا ور جیسا بھی ہے سینیئر سیاست دان ہیں ، اور وزیر دفاع ہیں ا نہیں معلوم ہے کب کہاں کیا کہنا ہے۔ یہ ٹویٹ ایسے سلطان راہی بن کر نہیں دیا گیا ۔ جہاں جو پیغام پہمچانا تھا پہنچا دیا گیا۔ ان کی جیسی بھی افتاد طبع ہو اتنا تو انہیں معلوم ہی ہو گا کہ ہم کیسے ماحول سے گذر رہے ہیں اور ہم نے کیا کہنا ہےا ور کیا نہں کہنا ۔
جس طرح غیر ضروری جذباتیت اچھی نہیں ہوتی اسی طرح غیر ضروری خوف بھی مناسب نہں ہوتا ، اسرائیل کو ہم نے آج تک بطور ملک تسلیم نہیں کیا ۔ ہماری اس کے بارے وہی پالیسی رہی ہے جس کا خواجہ اصف نے اظہار کیا ہے۔ ناجائز اور ناپاک ریاست۔ اس کی تذکیر اگر اس وقت یوں کی گئےئی ہے تو کسی وجہ سے کی گئی ہو گی۔
تیسری بات یہ ہے کہ ہم مذاکرات امریکہ ا ور ایران میں کروا رہے ہیں اسرائیل کی ہمارے سامنے کوئی حیثیت نہیں ہے نہ ہم اس کے وجود کو مانتے ہیں کہ ہم اس کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھیں ۔ اسرائیل کو تقدس کا لبادہ نہ اوڑھائیں ۔
نہ ہی ہر وقت اپنوں کو غلط ، اور احمق اور جذباتی قرار دینا کوئی عقل مندی ہے۔ وہ کہتے ہین کہ :
There is method in this madness
تصویر کا بہت سارا رخ ہم عوام ، تجزیہ کاروں، صحافیوں کے سامنے نہیں ہوتا ۔ دھیرج رکھیں دھیرج۔ ریاستیں صوفیانہ رقص سے نہیں چلتیں ، بہت کچھ ہو رہا ہوتا ہے اور بہت کچھ ہونا ہوتا ہے۔
ہر بات جذباتی نہیں ہوتی ، کچھ باتیں بہت کیلکولیٹڈ اور سوچ سمجھ کر کی جاتی ہیں ۔ ضروری ہوتی ہیں ۔
میں یہ بات کئی سالوں سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان کی فارن پالیسی شاندار ہے. اس نے فارن پالیسی ہی تو شاندار رکھی ہے. اس لیے پاکستانی قیادت کو گنجائش دیں. بات پلے نہ پڑے تو تنقید کو نہ شروع ہو جائیں.
پاکستان مایوس نہیں کرے گا. انشاءاللہ
@KhawajaMAsif
دُھر دُھر
ہنہہہ بڑا آیا پاکستان مذاکرات کروانے والا، وؤ، وؤ، وؤ،وؤ
گھر سنبھالا نہیں جاتا، اور چلے ہیں ثالثی کرنے. وؤ، وؤ، وؤ،وؤ
ہاتھ میں کشکول ہیں اور شوق ثالثی کے. ہاہاہاہاہا. وؤ، وؤ، وؤ،وؤ
مذاکرات تو قطر اور ترکی کی میزبانی میں ہونے والے ہیں، یہ پاکستانی ایسے ہی اچھل رہے تھے. کھی کھی کھی، وؤ، وؤ، وؤ،وؤ.
اچھا چلو ہو رہے ہیں مذاکرات کیا کر لو گے تم، تم تو حکم کے غلام ہو. امریکہ نے حکم دیا ہو گا. وؤ، وؤ، وؤ،وؤ
ارے ارے امریکہ نے تو نائب صدر کو بھیجنے سے انکار کر دیا. بلے بلے بلے، وؤ، وؤ، وؤ،وؤ
او جی ایران والے تو آ ہی نہیں رہے. بب بب بب ببا. وؤ، وؤ، وؤ،وؤ
پچھلے چند دنوں سے ان باکس میں یہ یکطرفہ بکواس چل رہی ہے. نظر انداز کر رہا ہوں. اب سوچ رہا ہوں ایک ہی دفعہ آگے سے کہ دوں: دُھر دُھر، دُھر دُھر
@qaiseraraja ڈاکٹر مشتاق صاحب کی خدمات کو اگر اس معاملے میں حاصل کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔۔۔ انکی پاکستانی قانون سمیت شرعی قانون پر گرفت نہایت اچھی ہے....!!!!
بھولڑو پارٹی کو جس وقت میئر شپ چاہئیے تھی تو پورا کراچی ٹھیک کرنے کا نعرہ لگایا تھا۔
اب کہتے ہیں ہمارے پاس تو ایک تہائی کراچی ہے بس۔
پھر جب کہا جائے کہ اچھا تو چلو اتنے کو ہی ٹھیک کر دو تو کہتے ہیں وفاق پیسے نہیں دیتا کہاں سے کریں؟
جب کہا جائے کہ اچھا تو پھر یوں کرو کراچی وفاق کو دے دو تو بولتے ہیں ہاں تاکہ کراچی کا سارا ریونیو سارا پیسہ ساری آمدنی وفاق لے جائے اور سندھ غریب ہو جائے۔
پھر جب کہا جائے کہ کراچی اتنا ہی کما کر دے رہا ہے کہ پورا صوبہ اس پر پل ریا ہے تو پھر وفاق سے پیسے نہ ملنے کا رونا کیوں روتے ہو تو چیختے ہیں اور بینظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے سوروں کو چھوڑ دیتے ہیں کہ رونا پیٹنا مچاو۔۔