ہندوستان کی اس لڑکی نے مودی کے عروج میں بھی اس کو نتھ ڈالی تھی وڈیوز سے زلیل کر کر اور اب بھی اسی پوٹینشل سے لگی ہے ۔۔۔
تم سا کوئی جھوٹا کوئی بے ایمان نہیں ہے پیروڈی😂🤣👇
Salute to Sonakshi Sinha!
Lots of respect to every celebrity who spoke for the cause of these young students who are badly affected.
Shame on every celebrity who isn't even looking at this issue. Youngsters of this country make celebrities out of film actors & cricketers and adore them as demigods.
When these youngsters need you, you're hiding as a coward!
"यह मुद्दा समाजवादी पार्टी, कांग्रेस और बीजेपी का नहीं है, यह मुद्दा युवाओं छात्र और नौजवानों का है। क्या बेटियों के कपड़े फाड़ेंगे आप? युवाओं के लिए सदन में क्यों नहीं बोल सकते हैं।"
- माननीय राष्ट्रीय अध्यक्ष श्री अखिलेश यादव जी
کیا انہوں نے چھاؤنیوں پر حملے کئے
آکاش وانی کے دفتر پر حملے کرکے اس کا گیٹ بیچا
مئی کے جنگ میں مرنے والے فوجیوں کے گھروں پر حملے کئے؟
بس اتنا سا فرق ہے
انہوں نے بم کو لات نہیں ماری
لیکن یہ فرق لیہ کے اریگیشن ریسٹ ہاؤس میں پیپشی پینے والی مخلوق کو سمجھ نہیں آنی
@saqib6436@honey_eshaal دوست اس وقت ہندوستانی فوج آپریشن سندور کی وجہ سے ناراض ہے ان کے تحفظات ہیں اس لئے ۔۔۔وگرنہ کشمیر سے لیکر پنجاب تک تاریخ ان کے مظالم سے لبریز ہے
ظفر اس کو آدمی نہ جانیے گا
چاہے ہو کتنا ہی صاحب فہم و ذکا
جیسے عیش میں یاد خدا نہ رہی
جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا۔۔
اسپین کے مسلمان سٹار لامین یامال کے پیچھے ہنگامہ برما ہے مگر وہ اپنے اللہ کے شکر و زکر میں مصروف ہے۔
اگر پارلیمان حرام اور لونڈی ہے تو چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اگر دھاندلی ہوئی ہے تو مخصوص نشستیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اسی پارلیمان کی مراعات واپس کیوں نہیں دیتے
ناظرین آج مولانا کو لاجواب دیکھ کر افسوس ہوا
@Tahrim739@Irumchaudhary20 بھائی یہ سب مفروظے ہیں
دوسرا ذاتی فعل
کوئی۔ ذاتی فعل کسی قوم کا نمائندہ نہیں ہوتا
آپ کے ہاں باقاعدہ یہ رواج کے طور پر بات موجود ہے غصہ مت کریں بلکہ اس کے خاتمہ کی کوشش کریں قوم پرستی ایک لعنت ہے اس پر لعنت ہی بھیجیں ہر قوم میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں
ویسے یہ حکومت پیرا فورس ، ظالمانہ ٹیکسز ، گرین سرٹیفکیٹ جیسے کت خانے ، بجلی کے بلوں ، ایک خاص فرقے کی سرپرستی ، ماورائے عدالت قتل ، غریبوں کا روزگار چھیننے ، غریبوں کے گھر گرانے ، تعلیم کا بیڑا غرق کرنے جیسے گھنائونے کارنامے کرنے کے بعد کس منہ سے عوام سے ووٹ مانگنے جائے گی ؟؟
Watch how @ShahzadIqbalGEO has asked JUIF spokesperson about hypocrisy of his party and MFR. The spokesperson was sheepish, at best. Apology would have been better😂
@MoulanaOfficial@juipakofficial
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور 2014 کے دھرنوں کے ماسٹر مائنڈ جنرل ظہیر الاسلام اعزاز سید کے سوالات سے بھاگتے ہوئے۔
ھے کوئی جو اس ملک دشمن کو کٹہرے مین لا سکے
یا پاکستان بینانا ریاست ھے