نئے صوبوں کے حوالے سے صحافی طلعت حسین کی جمعیت علماء اسلام کے حوالے سے غلط بیانی پر صحافی راشد مراد کا تفصیلی وی لاگ اور قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا موقف
داڑھی رکھنے کی ترغیبی بات اور نہ رکھنے کا گناہ
دوستوں کو ضرور بھیجیں کسی ایک نے بھی داڑھنے کا ارادہ کرلیا تو ہمارے لیے صدقہ جاریہ بن جاے گا۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
کراچی پولیس کا مکروہ چہرہ ملاحظہ کیجئے ۔۔۔
یہ رویہ کسی مہذب شہر کی پولیس کا قطعی طور پر نہیں ہوسکتا ۔ اس انداز سے کسی شہری کو گھسیٹ کر لے جانا ، لاتوں ڈنڈوں سے بے رحمانہ تشدد ، ایسا لگتا ہے کسی سنگین نوعیت کے مجرم کو لے جایا جارہا ہو ۔ آئی جی صاحب ، ایڈیشنل آئی جی صاحب ۔۔ ایسے درندہ صفت کالی بھیڑوں اور جاہلوں کو فی الفور نکیل ڈالنی چاہئے ۔
بعد ازاں یہ بےشرم اور بے رحم ایس ایچ اس درندگی کے دوران زخمی بھی ہوکر میڈیکل کرواگئے ۔
قبر بھی جانا ہے یا ہمیشہ دلالی کے کھاتوں پر زندہ ہی رہنا ہے ۔ ایس ایچ او صاحب۔۔۔
کل سفر پر تھا پوری صورتحال سے آگاہی نہیں تھی لیکن فوٹیجز دیکھ کر بہت دکھ ہوا ۔
سمیع سواتی
یہ کیا ظلم ہے؟
کچھ اللہ تعالیٰ خوف نہیں ۔
انسانیت نہیں ۔
یہ ایک واقعہ نہیں، کراچی ایسے کئی واقعات ہوتے ہیں ان بیچاروں کے ساتھ اور بار بار ہوتے ہیں مگر افسوس کہ کراچی میں کوئی ڈی پی او احمد محی الدین نہیں جو ان کا احتساب کرے
ایک ہے شریعت، طریقت اور سیاست
اسی طرح شریعت کی اشاعت اور حفاظت اور نفاذ کی الگ الگ محنتیں ہیں اس لیے سیاست بھی شریعت کا شعبہ ہے اس کے لیے بھی باقاعدہ محنت ضروری ہے اور ایک جماعت ہونا چاہیے۔
سیاست کو دین سے الگ سمجھنا یا غلط سمجھنا یہ خود ایک غلطی ہے۔
بندہ عزیزالرحمن مدنی عفی عنہ