جو بھی فیصلہ کریں پہلے مولانا کا پورا بیان سن لیں پھر کریں
ورنہ کچھ لوگ اپنی ڈیوٹی کی وجہ سے مولانا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر مجبور ہیں۔
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
سیاق و سباق سے ہٹائے گئے چند سیکنڈ کے کلپ کبھی بھی کسی شخصیت کا مکمل مؤقف نہیں ہوتے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پالیسی پر بات کی، شہداء کی قربانیوں کی توہین نہیں کی۔ اختلافِ رائے کو شہداء کی حرمت کے خلاف ثابت کرنا دیانت نہیں بلکہ سیاسی پروپیگنڈا ہے۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
کارکردگی پر سوال جواب شروع ہوجاتا ہے تو کچھ طبقات کو اپنے تقدس کا خیال کاٹنے دوڑتا ہے۔ سب پاکستانی محب وطن ہیں جو اضافی ذمہ داریوں کا بوجھ لئے ہوئے ہیں ان سے گزارش ہیکہ اپنا بوجھ قوم کے وسیع ترمفاد میں کم کریں ۔
پھر آپ سے اضافی سوالات بھی نہیں گے اور آپ کو برا بھی نہیں لگے گا ۔ باقی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ پرانی روایات ہیں ۔ مولانا صاحب کے ہر کارکن کو مجھ سمیت پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اس مٹی پر قربان ہونے کو اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے ۔ الحمدللہ
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو