کیا COMSAT یونیورسٹی اسلام آباد کےاساتذہ یا طلبہ میں سے کوئی بتا سکے گا کہ اسکی کلاس BEEمیں انگریزی کے مضمون کی Quiz میں ایسے بیہودہ سوال پوچھے جارہے ہیں ۔ اگر ایسا ہے تو بہت تشویشناک ہے اور اگر نہیں ہےاس پروپیگنڈے کا خاتمہ ہونا چاہیے ۔

ہم پاکستان کے نیشنل ہیرو شہید ارشد شریف کی بیوہ مُحترمہ @javerias صاحبہ کے خلاف کیے جانے والے بدترین پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں۔اور حکومتِ
وقت سے مطالبہ کرتےہیں کہ اپنے پٹواریوں کو
پٹہ ڈالیں۔پاکستان کی کسی بہن بیٹی کے خلاف بھونکنے کی آزادی بالکل بھی قابل قبول نہیں۔
@javerias کی کردار کشی کے لیے چلائی جانے والی کمپین انتہائی غیر مناسب اور گھٹیا حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ایک نہتی عورت پر تہمت لگانا بزدلوں کا کام ہے۔ اللہ تعالیٰ جویریہ کا حامی و ناصر ہو اور اسکے دشمنوں کا بدترین انجام ہو۔