انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عالمی میڈیا TRT World رپورٹ کر رہا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں صرف 15% بینائی رہ گئی ہے جبکہ جیل میں عمران خان کو سہی علاج بھی نہیں مل رہا ہے صرف eye drops دیتے ہیں
#SaveImranKhansEyesight
خان کا نظریہ درست ثابت ہوا ۔ دنیا کی بڑی سے بڑے جنگ فیصلہ مذاکرات سے ہی حل ہوگا ۔ اور وہ لوگ آج استقبال کیلئے کھڑے تھے جو کہتے تھے کہ ایران چلے جاؤ ۔ سبیح کاظمی 🔥🚨
8 ماہ مسلسل کوشش کے بعد آج مجبورا" یہاں لکھنا پڑ رہا ہے۔
میرے ضلع کوہاٹ کی تنظیم سرے سے موجود ہی نہیں۔ خیبر پختون خواہ ساوتھ ریجن کی کوئی تنظیمی میٹنگ پچھلے کئی سالوں سے ہوئی ہی نہیں۔
کیا موثر تنظیم سازی کے بغیر کوئی تحریک کامیاب ہو سکتی ہے؟ میں صوبائی صدر جنید اکبر صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ اس بات کا نوٹس لیں - آج تک کیوں تنظیمیں مکمل نہیں ہوئیں؟ تکنیکی وجوہات کو دور کیوں نہیں کیا گیا؟ رکاوٹ کون ہے ان فیصلوں میں؟
مزید ایسا نہیں ہونا چاہئیے
آواز اٹھائیں 🚨
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ حیدر سعید کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں۔
یاد رکھیں یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ:
فوری طور پر عمران خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی رسائی دی جائے اور انہیں شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے۔
اپنی پارٹی قیادت سے بھی گزارش ہے کہ خان صاحب کی صحت کے معاملے پر اب نرم رویہ ترک کر کے مستعد اور جارحانہ موڈ میں آ جائیں۔
ہم اس سنگین مسئلے کو نارمل نہیں ہونے دیں گے۔
عمران خان کی صحت ہم سب کی صحت ہے۔
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ