نگران وزیر اعلٰی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی زیر قیادت تاریخ ساز منصوبہ اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کامیابی سے جاری
محکمہ بلدیات نے سیکریٹری بلدیات کی سرپرستی میں 100ملین ریونیو اکٹھا کر لیا
اس ریونیو کو متعلقہ دیہی یونین کونسل کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا جائے گا
نادرا کی جانب سے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی تبدیلی زیرغور ہے۔
"فارم ب" کے حصول کے لئے کسی طرح کی کوئی ڈیڈلائن بھی مقرر نہیں کی گئی۔
بعض حلقوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے کچھ بیانات حقائق کے منافی ہیں اور شہریوں کو گمراہ کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔
ذمہ دار شہری ہونے کا تقاضا ہے کہ اس طرح کی غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گل نے باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا
آپ اس سے قبل ڈی جی لوکل گورنمنٹ، ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، ڈپٹی ��مشنر قصور اور سرگودھا کے طور پر کام کر چکی ہیں
@gulasia1
حکومت پنجاب کی جانب سے کاروباری افراد کے مسائل کے حل کے لیے تاریخی اقدام
لوکل گورنمنٹ شہریوں کو کاروبار سہولت مرکز میں تعمیرات سے متعلق چار سہولیات مہیا کر رہا ہے
@Lescoofficial@PakPMO@MoWP15@MepcoA@Rashidlangrial@Miannuman148@IESCO_Official@sepcoofficial محترم سر السلام علیکم:
45 11742 0605502 R
زرعی کنکشن ریفرنس نمبر پر تقریبا 25000 یونٹ اضافی ریڈنگ ہے۔چار م��ہ سے مسلسل اوربلینگ کرجا رہی ہےدوماہ سے اوریونٹ نکالنے کے لیٹرسے انکاری ہےجو ہمارے ساتھ سراسرزیادتی ہے براۓ مہربانی اضافی یونٹ ہمارے بل سے نکالےجائیں۔
عمران 03014444054
@Lescoofficial@PakPMO@MoWP15@MepcoA@Rashidlangrial@Miannuman148@IESCO_Official@sepcoofficial محترم سر السلام علیک��:
45 11742 0605502 R
زرعی کنکشن ریفرنس نمبر پر تقریبا 25000 یونٹ اضافی ریڈنگ ہے۔چار ماہ سے مسلسل اوربلینگ کر جا رہی ہےدوماہ سے اوریونٹ نکالنے کے لیٹرسے انکاری ہےجو ہمارے ساتھ سراسرزیادتی ہے براۓمہربانی اضافی یونٹ ہمارے بل سے نکالےجائیں۔
عمران 03014444054
@Rashidlangrial محترم سر السلام علیکم:
45 11742 0605502 R
زرعی کنکشن ریفرنس نمبر پر تقریبا 25000 یونٹ اضافی ریڈنگ ہے ۔چار ماہ سے مسلسل اوربلینگ کر جا رہی ہےدوماہ سے اوریونٹ نکالنے کے لیٹرسے انکاری ہے جو ہمارے ساتھ سراسرزیادتی ہے براۓ مہربانی اضافی یونٹ ہمارے بل سے نکالےجائیں۔
عمران 03014444054
احساس کے دائرۂ کار میں16پروگرام شامل تھے جن پر عملدرآمد کی ذمہ داری 10سے زائد حکومتی اداروں کو سونپی گئی تھی اور بی آئی ایس پی ان میں سے ایک ادارہ ��ھا۔
#Ehsaas
انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی
الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نااہل قراردینا تاریخ کا ایک سبق ہے۔ توشہ خانہ سے جن سابق حکمرانوں نے فائدہ اٹھایا ہے، ان سب کے خلاف فی��لہ سنایا جائے۔ اگر عمران خان کو نااہل کرنا تھا تو ضمنی الیکشن کروا کر عوام کا وقت اور ملکی خزانہ کیوں لٹایا گیا۔
You may join our Educational Awareness session on "Foreign Education and Scholarships" at twitter space for general information and guidance.
This may help you in your personal / career growth.
Please come & Join us at Twitter 👇👇 Saturday 22-10-2022 at 8pm to 9:30pm.