خیبرپختونخوا میں غیر آئینی ایمرجنسی اور ناجائز گورنر راج کے خلاف لاہور میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے اپنا قانونی اور جمہوری حق ادا کیا۔
13/10/2026
لانگ مارچ سے خوفزدہ عن��صر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
@IqbalAfridiPTI
عسکری حکومت کا خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر ایک بار پھر شب خون مارنے اور چیف منسٹر سمیت قیادت کے اغواء کے خلاف لاہور میں وکلاء کا احتجاج۔
#چلو_پشاور_کی_طرف
آج یہ بس شفیع جان نہیں رو رہا بلکہ پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے جس طرح ایک #ذہنی_مریض نے دو تہائی اکثریت والے صوبے میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر عوامی مینڈیٹ کو روندنے والوں کے خلاف پرامن احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ انا کی اس جنگ میں معصوم پختونوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔ قوم گورنر راج لگانے والوں اور اس کی سہولتکاری کرنے وا��ے ایک ایک چہرے کو یاد رکھے گی۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج جیسے سیاہ ��یصلے کا دفاع کرنے کے لیے آج جو پریس کانفرنس کی گئی، وہ سراسر جھوٹ اور حقائق سے فرار کا دوسرا نام ہے۔ وفاقی وزراء کا تمام تر ملبہ تحریک انصاف پر ڈالنا اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ایک انتہائی مضحکہ خیز اور بوگس بیانیہ ہے۔
شیخ وقاص اکرم
پانچ دن سے کوٹ لکھپت میں ناجائز قید ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کی ٹانگ شدید زخمی ہے اور ابھی تک پولیس نے X-Ray نہیں کروایا۔ چوٹ گرفتاری کے موقع پر لگی تھی، ٹانگ میں شدید سوجن ہے۔
#ReleaseSharjeelNiazi@SHARJEELKNIAZI@zubairniazi
تحریک انصاف رہنما تقی رضا خان کو مقدمہ نمبر 103/23 میں 22 دن جسمانی ریمانڈ کے بعد اج دہشت گردی عدالت نے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ایک اور بے گناہ شاہد علی کو بھی مقدمہ نمبر 96/23 میں گرفتار کر لیا. عدالت نے کل دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
@PTIofficial#imrankhan#PTI