#SBP categorically refutes reports circulating on social media regarding the purported discontinuation of the Rs. 10 banknote and the last date for its exchange. The reports are baseless and have no substance.
SBP has submitted a proposal for the introduction of a new banknote series, which is currently under consideration by the Federal Cabinet. The matter remains under deliberation, and no decision has been taken regarding the replacement or discontinuation of any denomination.
Any such decision, if taken, will be formally communicated to the public through official channels and adequate time will be given to the public for exchange of discontinued banknotes, if any.
The public is advised to rely only on official communications issued by SBP.
See PR: https://t.co/QhzwI7JGCO
یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے
محکمہ بلدیات نے نااہل قرار دی جانے والی کمپنی کو اہل قرار دیتے ہوئے 30 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دے دیا
نوٹ : خیبرپختونخوا میں کرپشن اور کمیشن پر بات کرنا نازک مزاج اور فرشتہ صفت حکومت کو بری لگتی ہے
عمران خان کا نام ایپسٹین فائلز میں شامل۔۔۔
👈کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والوں میں امت مسلمہ کا واحد لیڈر عمران خان بھی شامل ہے
سنتا جا شرماتا جا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥🔥
نئی کہانی سامنے آگئی
@irfijournalist یہ تو کچھ بھی نہیں میں ان کے ایک سپاہی کو جانتا ہوں جو پلازے بنا رہا ہے اور ایسی زندگی گزار رہا ہے کہ آپ کی سوچ ہے اور جیل بھی جا چکا ہے بس ایک گاڑی پکڑتے اور چار کو جانے دیتے ہیں کاغذی کاروائی بھی ہو جاتی سب اچھا کی رپورٹ بھی بن جاتی اور بہتی گنگا میں ہاتھ بھی دو لئے جاتے
یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے-
مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا-
اس بربریت کا فوری نوٹس لیا جائے-
@OfficialDPRPP@SSPOperations@ccpolahore
یہ خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے MTI ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال (LRH) کا واحد ایکسرے روم ہے۔
جہاں زخموں کے شکار اور شدید تکلیف میں مبتلا مریض ہجوم میں اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
کیا چند لاکھ روپے کی دوسری مشین لگانا اتنا مشکل ہے۔کہ ایمرجنسی مریض بھی طویل انتظار پر مجبور یے۔
انتہائی افسوسناک۔سیالکوٹ ۔غریب آدمی نے رشوت مانگنے پر SHO پھلورہ کے خلاف DPO کو درخواست دی
ایس ایچ او شیرازغریب آدمی کو افسران کے سامنے مارنے لگا
ویڈیو منظر عام پر آگئی
SHO کے خلاف تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی
خیبر پختونخواکرپشن کی بہتی گنگا میں ایک معمولی کلرک کی کہانی
اگر ایک کلرک 40 ارب روپے کی چوری کرکے پیٹیاں بھر سکتا ہے تو اندازہ کر لیںں کہ ڈپٹی کمشنر، کمشنر، سیکرٹری اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلی حکام کتنے کا ہاتھ مار سکتے ہیں
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے-
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں-
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
خیبرپختونخوا، 1200 سے زائد کمسن بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کی دل دہلا دینے والی ویڈیو بنانے کا انکشاف
قبائلی ضلع کرم میں 6 سے 14 سال عمر بچوں کی جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنانے والے 6 میں سے 3 افراد گرفتار، 2 عراق جا چکے ہیں، ایک روپوش
@HRCP87@HRCPakistan@AliAminKhanPTI@KP_Police1
♦️ بھارتی پنجاب میں 360 گاوں کی جہاگیر و جائیداد نوابی دور میں کبهی ایک لباس دوسری مرتبہ نہیں پہنا۔
انگلینڈ پڑهنے گئے تو خانصامہ، ڈرائیور اور خادم ساتھ دیا گیا۔
♦️ قیام گاہ میں کوئی کھائے یا نہ کھائے کھانا 50 سے 100 افراد کا روزانہ ضرور بنتا تھا۔
♦️ یہ شان تهی پاکستان کا پہلا وزیراعظم بننے سے پہلے لیاقت علی خان کی!
🇵🇰 پاکستان بنا تو ساری دولت ارض پاک پر وار دی بدلہ میں وطن سے 1انچ بھی زمین نہیں لی دہلی میں اپنی کوٹھی پاکستانی سفارتخانے کو عطیہ کردی۔
⭐️ وزیراعظم بننے کے بعد نوابزادہ لیاقت علی خان کی کل جائیداد دواچکن، پیوند لگی تین پتلونیں اور بوسکی کی ایک قمیض تھی۔
💔 وزیراعظم کے لیے مختص چینی کا مخصوص کوٹہ ختم ہوجانے کے بعد نواب خانداد پھیکی چائے پیتا رہا۔
❌ جاتی امرا کے محل، بنی گالہ کے بنگلے، شہرشہر بلاول ہاوس پروٹوکول کے نام پر ہوائی سفر اور کھانوں کے ڈھیر۔
✂️ قوم کو سادگی کا بهاشن دیتے نہ تھکنے والے پہلے لیاقت علی خان سے سیکھ تو لیں کہ سادگی ہوتی کیا ہے۔
🤲 😢 16 اکتوبر کو لیاقت علی خان کو پنڈی میں شہید کیا گیا تو دنیا حیران رہ گئی کہ شہید کے بدن پر اچکن کے نیچے پهٹی بنیان اور پاوں میں سوراخ دار موزے تھے۔
💰 نہ کوئی بنک اکاونٹ نہ کوئی جائیداد، گھر میں کفن دفن کا خرچ تک نہ تھا اور وقت شہادت لب پر یہی دعا تهی کہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔
🖐🏽 افسوس ہم پتہ نہیں کن بونوں کو لیڈر مانتے ہیں؟؟