@TheRealPCBMedia
آپ سے اپنے کرکٹ مینج نہیں ہورہا ہیں اور پھر بات کرتے ہوں بین الاقوامی کرکٹ پاکستان میں لانے کی 🥲🥲
افسوس صد افسوس تیری بے بسی اور تیری سیاسی انجییرنگ پر؟؟
اس ڈر سے کہ پی ایس ایل میچوں میں بڑا ہجوم ہوگا اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی کنٹرول کرنا مشکل ہوگا تجویز زیر غور ہے کہ چند ماہ بعد منعقد ہونے والی پی ایس ایل میچوں کو پاکستان سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا جائے۔ عدنان عادل
@adnanaadil
https://t.co/qYmtKro4vi
اسٹیبلشمنٹ کو پورا لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنے کے بعد بھی یہ یقین ہوگئے ہیں کہ
نواز شریف کو جتوانا نا ممکن ہے وہ ایسا ہارا ہوا گھوڑا ہے جس پر شرط نہیں لگائی جا سکتی
آنے والے دنوں میں صورتحال مزید واضح ہو جائے گی
آج بہت بدقسمت دن ہیں🥲
ہمارے پیرو آج بھی رہا نہیں ہوا، آج بھی وہ سلاسل زندان و سلاحوں کے پیچھے ہیں۔ وہ عظیم الشان انسان آج ورلڈ کپ🌎🏆 کے فائنل میں شراکت نہیں کریں گے
#افسوس_صد_افسوس
"نواز شریف کی مجبوری نہیں تھی حکومت میں آنے کی ، اسٹبلشمنٹ کی مجبوری تھی انہیں لانے کی ، وہ تو تاحیات نااہل تھے ،انہیں مفرور کہتے رہے ہیں روز لندن جا جا کے ، نواز شریف کے گوڈے گِٹّے پکڑ کر انہیں لایا گیا ہے " ابصار عالم کا پروگرام میں دعویٰ
#AbsarAlam#NawazSharif
Video Link : https://t.co/zBURfOMPR7
یہ پاکستانی کرکٹ کی سب سے بڑی مافیا ہیں، ہمیشہ اس نے موقع کی نزاکت کا پیدا اٹھا کر کرکٹ ٹیم میں سیاسی رجحان پیدا کیا اور اپنے من مانی اور اپنے مند پسند کرکٹرز کی لابنگ کی۔
افسوس صد افسوس 🥲🥲
ہم نے اپنے سیاسی رہنماؤں، اسٹیبلشمنٹ و فوج اور مطالعہ پاکستان پڑھا اور سنا تھا کہ پاکستان کے حفاظت اہل اسلام کے حفاظت ہیں، لیکن آج کل فلسطین کے حالات دیکھ کر نہ وہ اسلام نظر آیا اور نہ ہی پاکستان اور نہ ہی ان کے حفاظت۔
پاکستان کی بہتر مستقبل کےلیے کوئی ایک بندہ ہے،چاہیےوہ جس شعبہ میں سےبھی ہوں،میں بیرونی مقیم پاکستانیوں کےبارےیہ سوال نہیں کرتا،اسکےبارےمیں کہ رہاہوں جو پاکستان میں موجودہے یاپاکستان کےاقتداریااشرافیہ ومافیہ سےکوئی تعلق رکھتےہوں، ہےایسا کوئی بندہ جو اپنےملک کےترقی کرنےمیں مخلص ہوں
#ریاست_پاکستان کےتمام اداروں،عوام،فوج، اسٹیبلشمنٹ ،قومی کرکٹ ٹیم اورکپتان #بابراعظم نےدعاؤں و بددعاؤں کےروح و سمیت میں بڑی تبدیلی کرنےکا اعلان کیا ہے
اور ساتھ میں یہ ہدایت دی کہ بددعاؤں کےروح #انگلینڈ🇬🇧 کےطرف اور دعاؤں #سری_لنکا کی طرف موڑ دیاجائے۔
@OfficialDGISPR@TheRealPCB
اقتدارلوگوں کو کہاسےکہا تک پہنچاتےہے،اب ہمارےنگران وزیراعلیٰ اسطرح سےہوگئے ہےکہ قبرستان تک بھی قالین بچھ کےبغیر نہیں جاسکتے،گاڑی سےقبر تک قالین🥲
اللہ رحم کرےاس ملک کو اسرائیل سےبھی بڑی مافیا نے جن جوڑ کر رکھا ہےایک غریب ملک کےحکمران کسطرح چلتے ہے
اسوجہ سےہمارا ملک قرض ستان بنگئے
اس وقت آپ کیوں نہیں بولے، ہمارے متاثرین پر پنجاب کےراستے نواز شریف و شہباز شریف کے حکومت نے بند کر کے،
ہم پختونخوا اور پاٹا سے تعلق رکھتےہیں ہمارے علاقہ کا 2009میں اپریشن شروع ہوا تھااور اب تک کلیئر کیوں نہیں ہوا، آپ نے تو سوال نہیں کیا، اج آپ کو جب بوس نے لفافےدیاتو آپ بول اٹھے
جناب آپ اس وقت کہا پرجب ہم افغانستان پرڈالر کےبدلےامریکاکا پراکسی وار شروع کیالاکھوں افغانوں کوشہید کردیا ہزاروں کو ڈالر کےبدلے امریکاپر فروخت کردیا بشمول عافیہ صدیقی۔ اسکے ساتھ ساتھ آپ ریاست کی اس پراکسی وار وجنگ میں ہمارے پختونخوا اور پاٹا کےبھی لاکھوں بچے بےگھر اور یتیم ہوگئے۔
جناب آپ اس وقت کہا پرجب ہم افغانستان پرڈالر کےبدلےامریکاکا پراکسی وار شروع کیالاکھوں افغانوں کوشہید کردیا ہزاروں کو ڈالر کےبدلے امریکاپر فروخت کردیا بشمول عافیہ صدیقی۔ اسکے ساتھ ساتھ آپ ریاست کی اس پراکسی وار وجنگ میں ہمارے پختونخوا اور پاٹا کےبھی لاکھوں بچے بےگھر اور یتیم ہوگئے۔
افغانیوں کے انخلا کو لیکر انڈین صحافیوں کا پٹ سیاپہ تو سمجھ آتا ھے کہ وہ کیوں اتنی ٹویٹس کر رھے اور انڈین میڈیا اس انخلا پر کیوں چیخیں مار رہا کیونکہ اس انخلاء کے بعد انڈیا کو بلوچستان اور پختونخواہ میں دہشت گردی کرنے والے ایجنٹ نہیں ملیں گے، لیکن تشویش کی بات یہ ھے
1/5
کیا ظالم دنیا ہیں ایک کو شہید کرکے ہمیشہ کے لیے زبان بند کر دیا، ایک قید کرکے زبان بند کردیا اور پھر بولنے کی قابل نہیں بنایا اور ایک کو جیل میں بند کرکے ملک کو ایک عظیم الشان لیڈر سے پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مرحوم کردیا۔