کسی کمیونٹی کا حصہ بنیں—مسجد، جم یا والنٹیئر ورک۔
اور یاد رکھیں:
ایک گہرا تعلق، پچاس سطحی تعلقات سے بہتر ہے۔
اگر یہ تھریڈ آپ کو کسی کی یاد دلائے، تو شاید آج ہی اسے ایک پیغام بھیجنے کا وقت ہے۔
#Psychology#نفسیات#Loneliness#تنہائی
Stanford کی تحقیق کے مطابق چھوٹی ملاقاتیں بھی اہم ہیں۔
دکاندار سے مختصر بات، پڑوسی کو سلام، یا ساتھی کارکن سے چند منٹ کی گفتگو...
یہ معمولی روابط بھی تنہائی کے احساس کو نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں
@AdvSahibaRana Madrassa is not a problem in modern dary world. in madrasa, here most of the English and sciences teacher are mufti. In a madrassa school there are 22 teachers and all of them are mufti and preparing student to get good grades in FBISE. manners are better than third class schoo
@Dr_Romeooo ایڈمنسٹریشن کے اسی فرعونی لہجے اور برتاؤ کو دیکھ کر ہر جاہل کے دل میں یہی امنگ پیدا ہوتی ہے کہ وہ سی ایس ایس کر لے۔ یقین جانیے کوئ عوامی خدمت کے جذبے سے نہیں آتا، کوئ سدھارنے نہیں آتا۔
یہ لوگ اور پاکستان اس قابل نہیں ہیں کہ امن اور سلامتی کی کوشش کرنے والے کو سرہایا جائے اور اسے محفوظ سمجھا جائے
شیخ صاحب نے ایک عمر گزاری، عوامی شخصیت تھے اور کبھی کسی نے کوئ نقصان نہ پہنچایا مگر جیسے ہی شیخ صاحب نے حکومت کی طرف داری کی، اور شہید کر دیا گیا؟
کیوں
محترم وزیراعظم صاحب : جب ایک بڑے عالم نے فتنہ کو ریجیکٹڈ کیا آرمی چیف کی تعریف کی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا تو دس دن سوشل میڈیا پر اس کی کردار کشی ہوئی نفرت آمیز مہم چلی اور پھر وہ بڑا عالم شہید کر دیا گیا آپ کی حکومت کہاں تھے ؟
آپ کے اربوں روپے والی ڈیجیٹل ٹیمیں کہاں تھیں ؟
وہ تو اس وقت ریاست مخالفین کے لیے تقاریب میں شریک تھے پاکستان کے ہمدردوں کو گالیاں دے رہے تھے
ڈانگ آپ نے اپنی منجی تلے پھیرنی ہے