ماتلی: پی پی پی ماتلی کے ایم پی اے ڈاڈا محمد ہالیپوٹو محترم محمد صالح ہالیپوٹو میونسپل کمیٹی کے چیئرمین حاجی رضوان قائم خانی نوجوان کاٶنسلر عبدالرحمن ہالیپوٹو پی پی رہنما و نوجوان کاٶنسلر عدنان احمد قاٸمخانی کی کوششوں سے ماتلی شہر کے کٸی علاقوں کا سروے شروع کردیا۔
#Ps70#PPP
اس موقع پر عبدالرحمن ھالیپوٹو، نے خصوصی طور پر شرکت کی.
اس موقع پر تعلقہ صدر رئیس گل محمد سریوال انفارمیشن سیکرٹری امید علی باگرانی، سلیم یوسف یوسف اوڈیجو، شاکر چانڈیو، اور دیگر پارٹی عہدیداران بھی موجود۔۔
2/2
ماتلی/فلکارا: آج ھالیپوٹہ ھائوس فلکارا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاڈا محمد ھالیپوٹو کی زیر صدارت 27 دسمبر کو گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں شھید محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے موقع پر شرکت کے حوالے سے اجلاس ہوا،
1/2
Participated in Pag ceremony of shezad Halepoto & first death anniversary of late wadero Basher Halepoto (Allah will bless upon him) today at his village.#badin
1st death anniversary of baba #SardarBashirAhmedHalepoto n pag ceremony of Halepoto community’s Sardar Idrees Ahmed aka Shehzad Bashir Ahmed Halepoto.
Hope u’ll follow baba’s footsteps n always be there for poor people of our area as well as whole Halepoto community.. ❤️
ماتلی/فلکارا: پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے ماتلی مرحوم سردار بشیر احمد ھالیپوٹو کی پہلی برسی
سردار بشیر احمد ھالیپوٹو کی پہلی برسی میں عوام کی جلسہ عام بڑی تعداد میں شرکت۔۔
@BBhuttoZardari@siyal_anwar@SHalepota@arbab_lutfullah
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ماتلی مرحوم سردار بشیر احمد ھالیپوٹو کی پہلی برسی کل 23 مارچ 2022 بروز بدھ ماتلی/گوٹھ سردار بشیر احمد ھالیپوٹو میں منائی جائے گی۔
اللّه پاک مرحوم سردار بشیر احمد ھالیپوٹو صاحب کے درجات بلند کرے آمین.
@siyal_anwar@arbab_lutfullah