ایک مغربی عورت جس نے ایک مسلمان سے محبت کی اسلام قبول کیا شادی کی،پاکستان آئی لیکن پاکستانیوں نے رہنے نادیا۔واپس چلی گئی گھر ٹوٹ گیا لیکن کبھی پاکستان کے خلاف نہیں بولی۔ کبھی مسلمانوں کو برا نہیں کہا، کبھی سابقہ شوہر کو بلیک میل نہیں کیا،اس عورت کو سلام،اسکی تربیت و کردار کو س
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی انٹرچینج پر عمران خان کی رہائی کے لئے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت دھرنا دے رہے ہیں۔
ایسے بہادر لوگوں کو سب سپورٹ کریں ❤✌
ہمارے ایک صحافی دوست تجزیہ دے رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان پر اعتبار نہیں کرتی ۔ چلیں اس بات کو مزید تفصیل سے دیکھتے ہیں۔
استیبلشمنٹ عمران خان پر اعتبار نہیں کرتی۔
عوام اسٹیبلشمنٹ پر اعتبار نہیں کرتی۔
موجودہ حکومت عوام پر اعتبار نہیں کرتی۔
اور پوری دنیا موجودہ حکمرانوں پر اعتبار نہیں کرتی۔
میں نے 88 کے بعد 2024 میں ووٹ کاسٹ کیا کہ مجھے اس قوم کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے ۔۔۔۔ لیکن ایسٹبلشمنٹ نے اس بار قوم کے ساتھ وہ کیا ہے جو سائد کبھی دشمن بھی نہ کر سکتا ۔۔۔۔
اوریا مقبول جان:-
کور کمانڈر لاہور صاحب اب کہیں آپ نہ بلا لیجئے گا باجی کو۔ کیا پتہ آرمی چیف کی وردی پہن کر پہنچ جائیں۔ ویسے کمال ہے ہماری اسٹبلشمنٹ پر بھی ان لوگوں کو مسلط کیا ہے پاکستان پر۔
مجھے بہت افسوس ہے، مجھے نہایت افسوس ہے کہ مجھے انصاف نہیں ملا، شہید ارشد شریف
شہید ارشد شریف کو انصاف دلانا ہے، یہ ویڈیو قاضی فائز عیسیٰ تک پہنچانا ہے۔
" آئین کی دھجیاں اڑائیں گے تو ہم اجازت نہیں دیں گے" چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس سماعت کے دوران ریمارکس
#QaziFaezIsa#Justice
Link : https://t.co/5TfopK8HII
سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کے لیے !!
1)یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے رجیم چینج کے بعد عمران خان کی تحریک کو اٹھایا اور خان نے بار بار اسے سراہا اور سلام پیش کیا۔
2)یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے تن تنہا ریاست، 15 پارٹیوں، ان کی سوشل میڈیا کیمپین اور پیڈ کیمپینز کا مقابلہ کیا۔
3)یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے بکاؤ میڈیا اور عمران خان کے خلاف ہر پروپیگنڈے کا مقابلہ کیا۔
4) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 9 مئی کے بعد ریاستی ظلم و جبر اور ہر قسم کی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
5) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 9 مئی کے جھوٹ کا پول کھولا۔
6) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد عمران خان کا تن تنہا دفاع کیا
7) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے پارٹی توڑنے، بلے کا نشان چھن جانے کے بعد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا۔
8) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 8 فروری کو ریاست اور 15 پارٹیوں کو شکست دیی۔
9) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جب سب لوگ میدان چھوڑ کر بھاگ گئے تھے تو یہ لوگ کھڑے رہے۔
10) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے عمران خان کے بیانیے کو زندہ رکھا اور جس کی ساری دنیا نے تعریف کی۔
اور یہی سوشل میڈیا لیڈرشپ کو احتجاج پر مجبور کرکے عمران خان کو جیل سے نکالے گا
ان شاءاللہ ❤✌
تحریک انصاف کی قیادت نے وہ کر دکھایا جو شائد ایسٹبلشمنٹ بھی نہ کر سکتی ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ چاہ رہی ہے کہ لوگ مایوس ہو جائیں باہر نہ نکلیں ایسٹبلشمنٹ کے ظلم ستم سے تو ایسا نہ ہو سکا ۔۔۔۔ لیکن PTI قیادت کی عجیب خاموشی نے کارکنوں کو مایوس کیا ہے ۔۔۔
ثمینہ پاشا:-
شوکت خانم کا دلیر بیٹا
ڈٹ گیا ہے
کہتا ہے یا میری موت ہوگی یا اس سسٹم کی!
تو میں کیسے پیچھے رہ سکتی ہوں میں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہوں پھر چاہے موت بھی آجائے پیچھے نہیں ہٹوں گی میرا میرے خان سے وعدہ ہے میں اپنے حلف کی پاسداری کرونگی جان دے دونگی مگر ہمت نہیں ہاروں گی ہم سب خواتین کا یہی جذبہ ہے اور ہم پاکستان کے تمام لوگوں کو کہتے ہیں کہ اپنی تقدیر بدلنا یے تو اپنی خودی میں جینا سیکھو غیرت سے جینا بے غیرت سے جینے سے ہزار گناہ بہتر یے نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر۔۔
#ReleaseImranKhan
#JusticeForBushraBibi
@ImranKhanPTI@HaleemAdil@KanwalMna @PTICentralWW @PTIofficial@PTIKarachi_
کچھ دن کا انتظار ہے خان نے مجھے وزیر اعلیٰ بنایا ہے aur میں یہ صوبہ ساتھ لے کر نکلوں گا خان کو بھی ساتھ واپس لاؤں گا اور یہ حکومت بھی گرا کر جاؤں گا۔۔۔🔥