اج مجھے عمران ریاض بھائی کےلئے ایک گھنٹے میں ہزار آمین بولنے والے چاہئے
یا اللہ عمران ریاض بھائی کو اپنے
حفظ و امان میں رکھیں
آمین
#عمران_ریاض_کو_بازیاب__کرو
@Legacyleavers2
#یوم_شہادت_عثمان_غنی
ماں چاہے اس دنیا میں ہو یا اللہ کے پاس، اُس کی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ آج بھی جب کوئی مشکل آتی ہے، تو یوں لگتا ہے جیسے ماں کی دعائیں اب بھی میرے گرد حصار بنائے ہوئے ہیں۔💯
اللّٰہ پاک تمام مرحوم ماؤں کی قبروں کو نور سے بھر دے۔ آمین 🤲🌹
#IK#قومی_زبان#اردو_زبان#MothersDay
اللہ نے ماں کا نعم البدل دنیا میں دینا پسند ہی نہیں کیا بس اپنی مثال دے دی کہ میں ستر ماؤں سی محبت کرتا ہوں۔۔
اتنا سچا رشتا ہے ماں کا ____!!❤️🩹🥀
#قومی_زبان#اردو_زبان#MothersDay#missyoumom
اللہ نے ماں کا نعم البدل دنیا میں دینا پسند ہی نہیں کیا بس اپنی مثال دے دی کہ میں ستر ماؤں سی محبت کرتا ہوں۔۔
اتنا سچا رشتا ہے ماں کا ____!!❤️🩹🥀
Hãppy møthër Dåy💖
#قومی_زبان#اردو_زبان#MothersDay#missyoumom
آج وہ دن ہے جس دن میری پیدائش ہوئی تھی،
زندگی نے بہت کچھ سکھایا…
کچھ لوگ ملے جو جان سے پیارے بن گئے،
اور کچھ ایسے بھی جو صرف مطلب کے نکلے۔
سب کا دل سے شکریہ ❤️” 🥳
#Happy_birthday_to_me
Today is my Birthday 🎂
Aur meri TL balloons se bhar gayi 🎈❤️🩹🌹
#قومی_زبان
السلام علیکم
اللّٰہ کرے یہ رمضان آپ کے دل کا بوجھ ہلکا کر دے، جو پریشان ہیں وہ پریشانیاں ختم ہو جائیں،جو چپکے سےدعا مانگ رہے ہیں ان کی دعائیں قبول کو جائیں، جو رزق کی فکر میں ہیں اللہ انہیں عزت والا رزق عطا فرمائے، جو اچھےشریکِ حیات کےمنتظر ہیں، ان کو نیک ساتھی دے، 💞
#داستان_دل