سوچیں وہ درد و غم کا کونسا عالم ہوگا جس نے اس پیرزال کو بھی گھر میں بیٹھنے نہیں دیا اور گرمی کی شدت میں کراچی کی سڑکوں پر بیبگر بلوچ کی تصویر لئے انکی بازیابی کا مطالبہ کررہی ہے۔
#ReleaseAllMissingPersons
گزشتہ دن پاکستانی فورسز نے پنجگور کے علاقےچک سے بلوچ نوجوان عبدالخالق کو اپنے کیمپ بلا کر لاپتہ کردیا
یاد رئے پچهلے ایک ہفتے سے عبدلخالق کی بہن شہزادی ایک کمسن بچہ اور شاه بی بی ابهی تک پاکستانی فوج کی حراست میں ہیں جن کا کوہی خبر نہیں.
@ImaanZHazir@HamidMirPAK@BBCUrdu@HRCP87