🚨امریکی سینیٹر منتخب عبدل السید نے پاکستان میں فوجی حکمرانی پر آواز اٹھائی اور
انہوں نے سیاست دانوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کی بھی مذمت کی، بالخصوص پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا۔
آئيس جي موالي پٽ خلاف والدين جو انوکو احتجاج دوران آئيس موالي غلام ملاح جي والد اسماعيل ملاح نندو پوليس خلاف پريس ڪانفرنس ڪندي پنھنجي پاڻ کي ٿپڙن جو وسڪارو لائي لاچاري جو اظھار ڪيو
نندو پوليس ايس ايڇ او 15 ڏينهن کان موالي پٽ کي ٻڌڻ لاء تيار ن آهي پٽ گهر ۾ جيئڻ جنجال بنائي ڇڏيو
عجیب بات ہے جب پیسہ زیادہ آتا ہے تو کپڑے کم کیوں ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
زریاب نے صرف بریزر اور اوپر شاپر پہن لیا اور اب کہے گی یہ فیشن ہے، ساڑھی ہے وغیرہ وغیرہ
ن لیگ بدنام ہے کرپشن چھپانے کے لیے سرکاری ریکارڈ کو آگ لگانے کے لیے لیکن اس بار انہوں نے کچھ نیا ٹرائی کیا ہے۔ کرپشن چھپانے کے لیے حفاظتی بند ہی توڑ دیا۔ کرپشن کی وجہ سے اس منصوبے کی لاگت 82.36 ارب سے بڑھ کر 317 ارب روپے تک پہنچ گئی تھی۔
اب ثبوت ختم تو کرپشن کون پکڑے گا….
ایک معصوم بچی اپنے ہی والد علی نواز رند کے ہاتھوں گھر میں مسلسل جنسی زیادتی کا شکار رہی۔ ملزم کی گرفتاری اور انصاف کا مطالبہ ہے۔ سیاسی اثر و رسوخ کے باعث انصاف نہ رکے۔ ملزم کو گرفتار کریں اور انصاف یقینی بنائیں۔
امریکہ میں پہلے منتخب مسلمان سینیٹر عبد الرحمٰن محمد السید نے مصر اور پاکستان سمیت ان تمام ممالک کا نام لے کر امریکہ کی جانب سے امداد فراہم کرنے کی مخالفت کر دی،
جہاں امریکی امداد سے آیا پیسہ وہاں کی عوام پر تشدد کرنے اور انسانی حقوق کی پامالی کرنے میں استعمال ہو۔
محمد السید نے کہا کہ اگر ان ممالک کو امداد چاہئے تو یہ پہلے اپنی جمہوری اقدار بحال کریں۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما..... کو اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں اپنی محبوبہ کے فلیٹ پر قابلِ اعتراض حرکات کرتے ہوئے۔۔۔ بیوی بے چارے وڈے منہ والے اس کے شیطان ابے سے انصاف مانگ رہی اور اس خبیث کے کرتوت دیکھ لیں۔
نام مولانا اور کام لعنتانا 🖐
شاید یہ ویڈیو اے آئی ہے، کنفرم کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گھوم رہی ہے کہ یہ فضل الرحمن کے بیٹے اسد محمود کی ویڈیو ہے، لیکن گھر میں کیمرے کون لگواتا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ یقیناً اے آئی ویڈیو ہے
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اسد محمود سے منسوب غیر اخلاقی حرکتوں کی خبروں نے سیاسی و مذہبی حلقوں میں ایک نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔
لیکن سچ تو یہ ہے کہ اس طرح کے اسکینڈلز اور ویڈیوز کا سامنے آنا ہماری سیاست میں کوئی نئی بات نہیں ہے، بلکہ یہ بدقسمتی سے دہائیوں سے چلی آنے والی ایک تلخ حقیقت ہے۔
اس تازہ ویڈیو میں بھی وہی پرانا کھیل نظر آتا ہے جہاں ذاتی زندگی کی نجی فوٹیجز کو بلیک میلنگ اور کردار کشی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ میری ان ویڈیو بنانے والے اور یہ مکروہ دھندہ چلانے والے لوگوں سے پرزور گزارش ہے کہ خدارا اس کھیل کو اب بند کریں۔ کسی کو خاموش کروانے یا زیر کرنے کے لیے اسے بلیک میل کرنا اور اس کی ذاتی زندگی کو اچھالنا اخلاقی اور قانونی، دونوں لحاظ سے نہایت قبیح اور مجرمانہ فعل ہے۔
دوسری طرف مجھے اپنے سیاستدانوں کی عقل پر بھی حیرت ہوتی ہے کہ وہ آخر کیوں نہیں سمجھتے اور بار بار اس قسم کے ہنی ٹریپ اور جالوں میں جا کر پھنس جاتے ہیں؟ جب آپ کسی ذمہ دار مقام پر ہوتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کی ایک غفلت پورے ملک اور آپ کے کیریئر کو داؤ پر لگا سکتی ہے۔ آخر کب تک یہ غلاظت، ہتھکنڈے اور گندی سیاست ہمارے ملک میں پلتی رہے گی؟ جب تک مخالفین کو جھکانے کے لیے اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں گی، ہمارا ملک اور سیاست کبھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم بطور معاشرہ اس بلیک میلنگ کلچر کے خلاف آواز اٹھائیں اور سیاست کو اس نجاست سے پاک کریں۔
لاھور کی لڑکی کا لوئروزیرستان کے رہائشی ڈاکٹر عبداللہ نامی نوجوان سے پسند کی شادی
مریم نواز کی منہ پر زوردار تھپڑ ہے کچھ دن پہلے مریم نواز نے کہا پنجاب کو پختون خواہ سے خطرہ ہے لیکن لاھور کی اس لڑکی نے شادی کرکے خاموش پیغام دیا کہ نہیں محبت کا دوسرا نام پشتون ہے
بہت بہت مبارک
سر پکڑ کے بیٹھا ہوں کہ 8 سال عمر کا بچہ اتنا وحشی کیسے ہو سکتا ہے۔ پتھر سے سر کچلنے کی کوشش۔ معجزہ ہی ہے کہ بچی زندہ بچ گئی۔
یہ ویڈیو انڈیا کی ہے۔ باپ چھٹی کے وقت 6 سالہ بیٹی کو سکول میں ڈھونڈتا پھر رہا تھا کہ اس بچے نے ہی اسے کہا کہ میں جانتا ہوں آپ کی بیٹی کہاں ہے۔ وہ آدمی کو اس کلاس روم میں لے گیا جہاں بچی خون میں لت پت بےہوش پڑی تھی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملتی تو کوئی یقین ہی نہ کرتا کہ اس بچے نے یہ سفاکیت کی ہے۔
کراچی جوہر واقعے کا دوسرا رخ بھی سامنے آگیا...!
ایک جاہل رکشہ ڈرائیور نے بیچ سڑک پر اس خاتون پر نہ صرف تھپڑوں کی بارش کی بلکہ لات بھی ماری مگر وہ تاحال آزاد گھوم رہا ہے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ لوگوں نے میری گاڑی کی چابی چھین لی، میرا موبائل فون چھین لیا، ہر اینگل سے میری ویڈیوز بنا رہے تھے، آوازیں کس رہے تھے کہ اس نے آئس پی ہوئی ہے نشہ کیا ہوا ہے۔ سیکڑوں لوگوں کی موجودگی میں مجھے سڑک پر ہراساں کیا گیا۔