شراب، جوا سود ، رشوت ، فحش تماشے، بے حیائی کے لباس ، بد اخلاق بنانے والی تعلیم ایسی دوسری چیزیں اگر آپ وعظوں سے دور کرنا چاہیں تو کامیابی ناممکن ہے البتہ حکومت کے زور سے یہ سب بلائیں دور کی جا سکتی ہیں۔ ( سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ ، خطبات)
فیلڈ مارشل صاحب اعلان کریں کوئی فوجی افسر 1300 سی سی سے زیادہ سرکاری گاڑی استعمال نہیں کرےگا۔ صرف عوام قربانی دیں، اب یہ نہیں چلےگا، اشرافیہ کو بھی قربانی دینی ہوگی۔ فری پیٹرول ختم کرو، فری بجلی ختم کرو، مراعات ختم کرو، گاڑیوں کو چھوٹا کرو، عوام کو ریلیف دو، حافظ نعیم کا مطالبہ
میں بے بس اور سٹپنی وزیراعظم تھا
میرے پاس کوئی اختیار نہ تھا
اگر کوئی بل پاس کروانا ہو تو فوج نمبرز پورے کرتی تھی
میں بے اختیار تھا
میرے پاس پاور نہ تھی
عمران نیازی
جبکہ قوم یوتھ دعوی کررہی ہے کہ عمران خان نے بیسیوں وزرائے خارجہ کو اسلاماباد میں جمع کیا تھا
عمران نیازی کے دونوں بچوں کی اقوام متحدہ میں بھارتی ایجنسی را کے ٹاوٹ عارف اجاکیہ سے ملاقات
عارف اجاکیہ بھارتی ایجنسی را کے پیسوں پر گلگت بلتستان کو بھارت میں شامل کرنے، بلوچستان اور پختونخواہ کو الگ ملک بنانے کے لئے اقوام متحدہ میں بطور پراپیگینڈست استعمال ہوتا ہے
مجھے اس بندے کا ایک بیان دکھا دیں جس میں اس نے بولا ہو کہ پاکستان کو ترلائی امام بارگاہ پر حملہ کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا ہوگا۔
خوارج سے دوستیاں کرکے خود کو شیعہ ترجمان کہتے ہیں
یہ صرف سیاسی مہرہ ہے جو صیہونیوں کیلئے استعمال ہو رہا ہے تاکہ پاکستان پر حملہ ہوسکے
ڈاکٹر حفیظ الرحمن، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی قیادت میں ہم اس وقت قاہرہ میں موجود ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 2500 خاندانوں کے لیے کمبل اور 5600 خاندانوں کے لیے فوڈ پیکیجز کی پیکنگ الخدمت ویئرہاؤس میں جاری ہے، جو جلد غ ز ہ کے مظلوم مسلمانوں تک پہنچائے جائیں گے۔
#AlkhidmatFoundation
#GazaRelief
#HumanitarianAid
#StandWithGaza
#ServingHumanity
@SaifSolicitor پہلے یوتھیو نے بولا تھا کہ چور 804 ہماری ریڈ لائن ہے اس کو پکڑ کے دکھاؤ پکڑ لیا پھر بولا اس کو جیل میں ڈال کے دکھاؤ جیل میں بھی ڈال دیا ابھی یہ تقاضہ کر رہے ہیں کہ اس کو پھانسی دے کے دکھاؤ وہ بھی ہو جائے گی انشاءاللہ اس کے بعد نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
یاد رکھیں!
آج 6 دن گزر چکے ہیں اور اکانومسٹ کو گالیاں دے کر ہلکان ہونے والی قوم یوتھ آج تک برطانوی عدالت میں مقدمہ درج نہیں کروا سکی۔
کل رات اڈیالہ کے سامنے سارا ڈرامہ یہی موضوع بدلنے کے لئے رچایا گیا لیکن ہم سوال اٹھائیں گے۔
تم مقدمہ درج کرنے سے کیوں بھاگ رہے ہو؟
مل گیا مل گیا بالآخر شاہکار وہ مل گیا
پی ٹی آئی کے ان کارکنان میں سے ایک مل گیا جس کی نشاندہی شیر افضل مروت نے کی تھی،
وہی تخم الخبائث اور محلے کی اجتماعی کاوش والا 😃
پاکستان کے عوام اب صرف تبدیلی نہیں، نظام کی تبدیلی چاہت�� ہیں۔
یہ وقت ہے کہ استحصال، مہنگائی، کرپشن، دھونس، دھاندلی اور ناانصافی کے اس فرسودہ نظام کو بدل دیا جائے۔
جماعتِ اسلامی عوام کو ایک نئے، منصفانہ اور شفاف نظام کی دعوت دے رہی ہے ,جہاں اقتدار مافیاز ، اسٹیبلشمنٹ یا کسی کلٹ کا نہیں بلکہ عوام کا ہو۔
آئیے، 21، 22 اور 23 نومبر کو
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
اس عزم کے ساتھ جمع ہوں کہ اب صرف نظام بدلے گا، چہرے نہیں۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
آج ہم برصغیر کے عظیم اسلامی مفکر، مفسرِ قرآن اور مجددِ عصر، حضرت سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی یاد میں خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی اعلیٰ درجات عطا فرمائے، ان کے علم و خدمات کا شاندار اجر دے اور ان کی تعلیمات کو ہمارے لیے روشنی اور رہنمائی کا سرچشمہ بنائے۔ سید مودودیؒ کی فکر و پیغام آج بھی لاکھوں لوگوں کو ہدایت، علم اور ایمان کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے۔ آئیے ہم ان کی علمی و دینی خدمات کو یاد رکھیں، ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی کوشش کریں اور ان کے نظریات سے اپنی زندگی کو منور کریں۔#امام_سید_مودودی
ڈونلڈٹرمپ جس طرح برطانیہ میں ہی کھڑے ہو کر برطانوی شہری اور لندن کے میئر کی توہین کرتا رہا اور برطانیہ کے حکمران خاموش رہے سخت ردعمل نہیں دیا اس پر بہت حیرت ہوئی۔ دوسروں کے معاملات میں گھسنے والا برطانیہ اپنے لیڈر کا تحفظ نہ کر سکا کہیں اس لئے تو نہیں کہ وہ مسلمان تھا اور غزہ کا حامی تھا۔