I request Prime Minister @CMShehbaz and Chief Minister #Balochistan@AQuddusBizenjo to instruct authorities concerned to declare emergency in Pirkoh. The town is facing water shortage. Consequently, three children have died. #PirKohKoPaniDo
شاہ مراد بگٹی جو کہ ایک طویل عرصے سے کینسر جیسی جان لیوا مرض سے جنگ لڑ رہے تھے۔ آج اس دنیا سے رخصت ہوگئے اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
Miss You AlWays Jani 😭😭😭
اسلام علیکم پاکستان کے تمام لیڈرو سے میں اپیل کرتا ہوں آخر کار ضلع ڈیرہ بگٹی کے عوام کا کیا قصور ہے ضلع ڈیرہ بگٹی کے تمام تصیل ہر چیز سے محروم ہیں آخر کار کیوں نہ پانی نہ بجلی نہ گیس بلوچستان کے تمام لیڈر صرف اپنے مفاد کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں
@CMShehbaz@PakSarfrazbugti
جناب @PakSarfrazbugti اس وطن کے بیٹے ہے۔جنہوں نےبلوچستان کےوزیر داخلہ ہوتےہوئےپاک فوج کےساتھ مل کراس صوبےمیں امن کےلہےروز اول سےجہدوجہد کی۔آپکی محب وطنی کی وجہ سےملک دشمنوں نےکہی بارنشانہ بنایا
اپکادور ملک دشمنوں کےلیےایک براخواب ثابت ہوا
#بلوچ_امن_پسند#بلوچستان_کا_فخر
♡ راہ حیات کی تاریک راہ گزاروں میں
تم تینوں کا نام ہی کافی ہے روشنی کے لیے ♡
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش ، سلامت رکھے، امین۔❤❤❤
@PakSarfrazbugti@anwaar_kakar