تندور والے لطیفے اُن لوگوں کے ساتھ بِلکُل بھی اچھے نہیں لگتے جو عُمرے کے بہانے سعودی عرب جاکر وہاں بھیک مانگتے ہیں۔ بیشک حلال رِزق کمانا، بھیک مانگنے سے ہزار درجے افضل ہے۔
بلوچستان ترقی کی نئی داستان
انٹرنیٹ بند رات کے وقت قومی شاہراہ پر سفر ممنوع، اور عوام مفلوج
دعویٰ: سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان ترقی کے منازل طے کر رہا ہے
انسان کو شعور اپنے گھر سے ملتاہے لوگ اپنے بچو کو اچھے اسکولوں میں اس لیے پڑتا ے تاکہ وہ واں پڑے پر ماں پاب اپنے بچو کو گھر میں شوہر دے تالہ اون کے بچے اکے جا کے اس عورت کی ترایک غریب کی تزیل نہ کرے-
پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بہادر DG ISPR نے ماہرنگ بلوچ کی یہ وڈیو دیکھی ہے؟ اگر نہیں دیکھی تو پلیز جنرل صاحب کو دکھائیں، وہ ذہین اور عقلمند ہیں، سمجھ جائیں گے کہ کیوں پریس کانفرنس میں انکے جملے پریشان کن تھے! @OfficialDGISPR
انڈیا نے 5 دن بمباری کی میزائل مارے ڈرون حملے کیے اور ہم نے دو گھنٹے کے بعد جنگ بند کر دی اور سیز فائر پر راضی ہو گئے 1971 کی طرح آج بھی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ ساڈے صرف بیتالی شیراں پنج سو چالی مارے نے
عاصم منیر ہر وقت گھوڑے پر سوار رہتا ہے جیسے کل ہی غزوہ ہند کر دے گا۔اور غزوہ ہند کے بجائے غزوہ پی ٹی آئی کر رہا ہے تمھاری فوج نے قسم کھائی تھی کشمیر کو آزاد کروانے کی تمھاری فوج نے قسم کھائی تھی جہاد کرنے کی اتنی غنڈہ گردی انکی صرف اپنوں پر چلتی ہے جب انڈین آرمی کے سامنے آتے ہیں تو پھر انکی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں
دشمن کیا غلط کہہ ر��ا ہے؟ آج ملک پر جنگ مسلط ہے اسکے باوجود ریاست کی ساری توانائی اس طرف مرکوز ہے کہ کس طرح پی ٹی آئی کا راستہ روکنا ہے،کس طرح ملٹری ٹرائل کر کے پی ٹی آئی کے لوگوں کو سزا دینی ہے ؟!
جہاں جاتے ہیں رسوا ہوتے ہیں جعلی وزیردفاع سی این این پر ذلیل ہوتے ہوئے ۔
سی این این کا سوال : آپ نے انڈیا کے فائٹر جیٹ گرائے ہیں انکا کوئی ثبوت ہے ؟
ہاں سوشل میڈیا پر سارے ثبوت ہیں خواجہ آصف 🤦🏼♀️
انڈیا نے 24 میزائل مارے ہیں اگر کوئی اس بات پہ خوش ہے کہ انڈیا کے پانچ جہاز گر گئے تو مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کیا ہمارے لوگوں کی قیمت پانچ جہاز ہیں میڈیا ہر ہیڈلائنز ہیں کہ انڈیا کا 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا ان کے 380ارب ڈالر کے ذخائر ہیں انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا ! محمد مالک