|| Social Activist || Tourist || human rights activist || Optimistic || Desi Liberal || منی ساہن بلوچستان || خاموشی گناہ ہے مرزائی احمدی قادیانی پر لعنت
بلوچستان کے تعلیم آفتہ طبقے کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے - بدقسمتی سے کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ۔
جناب چئیرمین بلاول صاحب نوٹس لیں - @BBhuttoZardari@AAliZardari@BakhtawarBZ 🥺
بلوچستان کے لوگوں نے جو درد تکلیف دیکیں کوئی تصور نہیں کر سکتا
خدارا یہاں کے عوام پر رحم کریں
آج بلوچستان کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ سرکاری ملازمین اپنے مطالبات، خصوصاً تنخواہوں میں اضافے کے حق میں اسمبلی کے سامنے احتجاج کی تیاری کر رہے تھے۔ تاہم احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس نے متعدد ملازمین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari@PPP_Org
جس دل میں خدا کا خوف نہیں، اُسے مخلوق کی بددعا بھی نہیں روکتی۔ مگر تاریخ گواہ ہے کہ ہر ظالم کا عروج عارضی ہوتا ہے، اور ہر ناجائز راستے کا انجام زوال ہے۔ رب کی عدالت میں دیر ہے، اندھیر نہیں۔
ان شاء اللہ، حق غالب آئے گا اور ظلم مٹے گا۔

بلوچستان میں ایک ضدی اور مغرور شخص کو چیف منسٹر بنا کر صوبے کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ آج کوئی شہر، کوئی گاؤں محفوظ نہیں۔ قانون ماننے والوں سے یہ سلوک واضح کرتا ہے کہ عوام کو منصوبے کے تحت پہاڑوں پر، ریاست کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔ @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
بلوچستان کے تعلیم آفتہ طبقے کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے - بدقسمتی سے کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ۔
جناب چئیرمین بلاول صاحب نوٹس لیں - @BBhuttoZardari@AAliZardari@BakhtawarBZ 🥺
بلوچستان کے لوگوں نے جو درد تکلیف دیکیں کوئی تصور نہیں کر سکتا
خدارا یہاں کے عوام پر رحم کریں
بلوچستان میں ایک ضدی اور مغرور شخص کو چیف منسٹر بنا کر صوبے کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ آج کوئی شہر، کوئی گاؤں محفوظ نہیں۔ قانون ماننے والوں سے یہ سلوک واضح کرتا ہے کہ عوام کو منصوبے کے تحت پہاڑوں پر، ریاست کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔ @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
جعلی اسکیمیں، بندر بانٹ، اور عوام کے پیسے کا بے جا ضیاع۔ اگر یہ حکومت ہے تو دنیا میں بربادی کی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔
آج بلوچستان کا 60 فیصد سے زیادہ علاقہ بدامنی کا شکار ہے، اور اس کی صرف ایک وجہ ہے: کرپشن
@dpr_gob@BabarYousafzai_@BBCUrdu@AsgharAchakzaii@shazbkhanzdaGEO
بلوچستان میں ایک ضدی اور مغرور شخص کو چیف منسٹر بنا کر صوبے کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ آج کوئی شہر، کوئی گاؤں محفوظ نہیں۔ قانون ماننے والوں سے یہ سلوک واضح کرتا ہے کہ عوام کو منصوبے کے تحت پہاڑوں پر، ریاست کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔ @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
یہ ہے بلوچستان
آل سیف بس رات کو بنا لائٹس اتھل کے پاس سفر کر رہے بس روکنے کی کوشش کی اور سب ڈیپارٹ مینٹس کو کالز کی کے 40 سے 50 افراد بس میں ہے مگر بس ڈرائیور اور سب بازید چلا رہے ہے
موٹروے ٹیم اور لوکل پولیس نے میرے کال پر کاروائی کر کے بس روکا
@NHMPofficial@dpr_gob
وہ جو کہتے تھے کہ وزیرِاعلیٰ میر سرفراز بگٹی کوئٹہ سے باہر نہیں جا سکتے—
آج وہی وزیرِاعلیٰ میر سرفراز بگٹی رکھنی، بلوچستان میں عوام کے درمیان ایک عام سے ہوٹل پر چائے پی رہے ہیں۔
اب بتاؤ… ہے کوئی جواب؟
#BalochistanRisingWithSarfrazBugti#KohESulemanDivision
بلوچستان کے استاد اور تعلیم آفتہ طبقہ آج روڈ مین ہے اور ہم حق کی بات کرنے اے ہے - مہرابانی کر کے پہلے جو مسلے چل رہے ہے انکو حل کریں -
@PakSarfrazbugti
آپ بلوچ قوم کو انکا حق دیں اور پھر دیکھیں کیسے پورا بلوچستان آپکے ساتھ کھڑا ہوگا ۔آج بلوچستان کی تاریخ کا ایک اہم ترین دن ہے۔ ✌️🇵🇰
آج بلوچستان کی سرزمین پر کوہِ سلیمان ڈویژن بننے کا اعلان ہونے جارہا ہے یہ وہ علاقہ ہے جو دہائیوں تک سرداری نظام کے تحت زندگی گزارتا رہا۔
آج طویل عرصے سے پسماندہ اضلاع کو ’’کوہِ سلیمان‘‘ کے نام سے ایک نئی پہچان دی جا رہی ہے۔
#Balochistan #Rakhni