اسلام آباد : میری پندرہ سال کی جدوجہد میں اپنے گھر سے زیادہ وقت میں نے پریس کلبوں کے سامنے گزارا ہے کوئٹہ پریس کلب کراچی پریس کلب نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے میری ��ندگی کا بہشتر وقت احتجاجوں میں گزرا ہے ایسا وقت بھی ہم نے دیکھا ہے ہماری پریس کانفرنس کی کوریج میں ایک صحافی اور ساتھ میں پریس کلب کا صرف چوکیدار بیٹھا ہوتا تھا مگر بدقسمتی سے آج اسلام آباد پریس کلب کی جانب سے ہمارے احتجاجی دھرنے کا عذر جس طرح سے پیش کیا گیا اس سے لگتا ہے ریاست کے سارے ستون ہمارے خلاف ہیں پہلے تو ہماری احتجاجوں کو کوریج نہیں دی جاتی تھی مگر اب صحافی فریق بن کر ہمارے احتجاج سے بھی نالاں اور بیزار نظر آرہے ہیں
مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ صحافتی زمہ داریاں کیا ہوتی ہے مگر اتنا ضرور کہو گی کہ ایک طرف طاقتور اوردوسری طرف کمزور ہوں تو ہمیں طاقتور ک�� بجائے کمزوروں کی دادرسی کرنی چاہیے
#MarchAgainstBalochGenocide
Hi
Can any make it clear for me that when a right hand batsman is batting and ball pitches outside the line of off stump and hit the wickets for LBW it out then why its not same when ball pitches leg side out of the line for LBW and it hits the stumps. Isn't it should be changed?
#savebalochwomen
it is totally shameful act by the Sindh police to arrest Baloch women on peaceful protest for the disappearance of Baloch people.
@ImranKhanPTI@HamidMirPAK
بی وائی سی کراچی کی آرگنائزر @AmnaBaloch24 سمیت @NidaKirmani �� @SeemaBalochh کی بھابھی اور دوستین بلوچ سمیت کئ افراد کو پولیس اُٹھا کر لی گئی ہے۔ یاد رہے آج @YakjehtiKarachi اور @VBMP5 کا مقصد بلوچستان سمیت کراچی میں اغوا نما گرفتاری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا تھا۔
The victims’s family of Hoshab massacre are stopped by FC in Hoshab for last several hours. FC is not allowing them to pass and forcing the family to return back with the dead bodies. Communication networks are also blocked a while ago. https://t.co/Vqw77mparm
واجہ ثناء بلوچ کا سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات-
کوئٹہ میں نا اہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا۔ معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا. #werejectpmcmdcattest2021
Congratulations the legend @davidwarner31 for 10000 t20 runs. I am one of the biggest fan of yours. I like to say plz be clean shave and come to ground you will score a century on that day.
Love u dave ❤️❤️❤️