"عمو طالعني بصير عندك خادمة"
"چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) آپ مجھے نکال دیں، میں آپ کی نوکرانی بن جاوں گی۔"
17 گھنٹے سے ملبے میں پھنسی شامی بچی اپنے بھائی کی ڈھال بن کر اس کی حفاظت کر رہی آہ۔
#syriaearthquake
زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ہرگز ضروری نہیں ہے کہ تمہیں بہت کچھ معلوم ہو ۔ تمہیں فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہوگا۔ سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے تم بھوکے رہو…...
اور ہر کسی کو خوش کرنے سے بہتر ہے تم اکیلے ہی رہو۔
عمر خیام