🚨 بریکنگ نیوز: ایران نے صرف 150 ڈالر مالیت کے ہتھیار سے اربوں ڈالر کے امریکی فوجی طیارے کو مار گرایا۔
کہا جا رہا ہے کہ پہلی بار امریکہ کا سامنا اپنے حقیقی حریف سے ہوا
خاقان لالا فرما گئے ہیں کہ بیٹا۔۔
صبح صادق کے پہلے سگریٹ کا مزہ ہزار بوسوں سے بڑھ کر ہے۔
ٹھیک فرما گئے ہیں ویسے۔ آفس پہنچتے ہی پہلا کش لینے کا اپنا سواد ، اوپر سے موسم بھی لاجواب ہے۔
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ 2024 انتخابات دوران کوریج کے ریکارڈ بنانے والے پرویز سندھیلا اس بار گلگت انتخابات دوران بھی میدان میں موجود رہے اور لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ سوشل میڈیا پر پہنچاتے رہے
آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
ڈی ایچ اے لاھور میں ہوئی اس ملاقات کا احوال کچھ یوں ہے کہ رانا سکندر حیات گفتگو سے زیادہ لنگر پانی پر متوجہ رہے جبکہ مورخ کو کیپوچینو کے دھیانے لگاکر لال “ بوٹی “ جانب ہو دیئے
اور یہاں مورخ لکھے گا کہ اتنا پڑھا لکھا “ رانا “ زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے قریب سے دیکھا ہے اور جس کی اولین ترجیح پنجاب میں تعلیمی نظام کی بہتری ہے
رانا صاحب جیوندے ہسدے وسدے رہو