بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
#PTI_Followers
@N_az24 یہ آدمی بہت بڑا رانگ نمبر قسم کبھی ٹائم نکال کر اسکی ٹائم لائن اچھے سے دیکھنا آپ بہت بونگیا ں ماری ہیں بہت جھوٹ بھی بس خان کا نام یوز کرتا رہا یہ آدمی
@jokkeerrr2 @pkmuhafiz1 بہت اچھا ہوا 1نمبر کا چول اکاؤنٹ تھا یہ خان کے نام کا چورن بیچتا ہے یہ بندہ۔اسکی آج تک کوئی بات سچ نہیں ثابت ہوئی بس فلم ہی ہے یہ بندہ
Time to start transforming! 🏆 Join the #OPPOAIStudio challenge now and get creative for your chance to take home the #OPPOReno12Series.
https://t.co/d9ltCZygUV
@FSWarraich اگر عمران خان کا مقابلہ کسی تعلیم یافتہ مہذب طبقے سے ہوتا تو ضرور کسی پروفیسر کو وزیراعلی بنانے کا سوچ سکتے ہیں لیکن یہاں جنگ بدمعاشوں سے ہے اسکے علی امین گنڈاپور موضوع چوائس ہے !