ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
اگر کسی کی خواہش ہے کہ وہ نتائج تبدیل کرے تو بہتر ہے کہ ایسی گھٹیا خواہش کو دل میں ہی دفن کرلے ورنہ نتائج خوفناک ہوں گے
عمران خان پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے،
اُن کی اہلیہ کا کیا قصور ہے وہ عبادت گزر خاتون ہے اسے بھی آپ نے جیل میں قید کر رکھا ہے،
عاصم منیر کے جبر کے سائے تلے اگر پی ٹی آئی کے ایم این ایز قومی اسمبلی گا سکتے ہیں تو پھر انہیں عمران خان کے لیے بھی کچھ کرنا چاہیے، مراد سعید
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
عمرکوٹ : مخدوم شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی قید کے 1000 دن مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی
آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں