مولوی حضرات سے گزارش ہے کہ
ہم بحثیت قوم جہنم کی گہرائی، جنت کی لمبائی، حوروں کی تعداد اور تمام برکتوں والے وظائف زہن نشین کر چکے ہیں۔
اب براہ مہربانی ہمیں اخلاقیات سکھاہیں تا کہ ہم انسان بن سکیں۔🙏
عیسائی ، یہودی ، مسلمان
؟؟؟؟؟
سوال تھا کہ جنت میں کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے،عیسائی ،یہودی یا مسلمان ؟
اس سوال کے جواب کیلئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو کیا ۔
مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام محمّد عیسائیوں کی طرف سے ایک بڑے پادری اور یہودیوں کی طرف سے ایک بڑے ربی کو بلا کر ان کے سامنے
یہی سوال رکھا گیا
جنت میں کون جائے گا یہودی،عیسائی یا مسلمان ؟
مسلمانوں کی طرف سے امام محمّد عبدہ نے کھڑے ہو کر ایسا مدلل جواب دیا کہ محفل میں بیٹھے تمام ناقدین کے ساتھ عیسائی پادری اور یہودی ربی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے اور بغیر کوئی جواب دیے خاموشی سے اٹھ کر چلے گئے ۔
اپ کا جواب مختصر جامع مقولیت سے بھرپور ادب و احترام کے ساتھ رواداری کی عمدہ مثال اور حکمت و دانائی کا مرقع تھا ۔
ان کے جواب نے سارے مسلمانوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی اور یہ بحث ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی ۔
آپ نے فرمایا
اگر یہودی جنت میں جاتے ہیں تو ہم بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے کیونکہ ہم ان کے نبی موسی علیہ السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور انہیں اللہ تبارک و تعالی نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے نبی بنا کر بھیجا ۔
اگر عیسائی جنت میں گئے تو ہم بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے کیونکہ اب حضرت عیسی علیہ السلام پر بھی ایمان رکھتے ہیں ۔
اللہ تعالی ہے انہیں بھی اپنی محلوق کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔
لیکن اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم صرف اللہ کی رحمت سے اکیلے ہی جنت میں جائیں گے ۔
ہمارے ساتھ یہودی اور عیسائی نہ جائے گا کیونکہ انہوں نے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہیں مانا اور نہ ہی ان پر ایمان لائے ہیں ۔
😍😍😍😍😍😍
Stop telling ChatGPT "Write me an email"
Stop telling ChatGPT "Write me an email"
Stop telling ChatGPT "Write me an email"
Bad request = Bad result.
Use these commands instead and you'll see the magic:
If you see a Sunni Muslim posting praise for Khamenei in their WhatsApp status, do not be shocked.
The war against Iran is changing many things within the community. After his death, Khamenei may serve to bridge the gap between the divided sects. This will soon reflect as a major transformation across West Asia.
BIOGRAPHY OF MUHAMMAD (S. A. W)
▪Name : Muhammad (SAW)
▪Father : Abdullah
▪Mother : Aminah
▪Date of Birth : 12th Rabi Al - Awwal
▪Date of Death :08 Jun 632 11 after Hijra
▪Age : 63 yrs
▪Place of Birth : Makkah
▪Place of Death : Madinah
▪Residence : Makkah then moved to Madina
▪Profession : Businessman , then a Prophet
▪Age : 63 years
▪Lived in Makkah : 50 years
▪Nabowat Age : 40 years
▪Lived in Madinah ; 13 years
▪Yrs of Preaching : 23 years
▪Merchant : 26 years (583–609 CE)
▪Preacher : 23 years (609–632 CE)
End of Worldly Life : 08 June 632 (11th after Hijra)
A C T I O N S
1. Virtue
2. Preaching
3. Jihad in Islam
B E H A V I O U R
1. Peace and Justice
2. Loving everybody
3. Liking of Muslims
4. Philanthropic
5. Respectful of any organ.
WIVES & MARRIED PERIOD
1. Khadija bint Khuwaylid 595–619
2. Sawda bint Zamʿa 619–632
3. Aisha bint Abi Bakr 619–632
4. Hafsa bint Umar 624–632
5. Zaynab bint Khuzayma 625–627
6. Hind bint Abi Umayya 625–632
7. Zaynab bint Jahsh 627–632
8. Juwayriyya bint al-Harith 628–632
9. Ramla bint Abi Sufyan 628–632
10. Rayhana bint Zayd 629–631
11. Safiyya bint Huyayy 629–632
12. Maymunah bint al-Harith 630–632
13. Maria al-Qibtiyya 630–632
C H I L D R E N
Boys :
1. Al-Qassem
2. Abdullah
3. Ibrahim
Girls :
1. Zaynab
2. Ruqayyah
3. Ummu Kalthoom
4. Fatima
8 Miracles Everyone Must Know About Prophet MUHAMMAD (S.A.W)
Did you know?
1. "Flies, insects, ants and mosquitoes" never land on his body, let alone of bitting him?
2. He did not "yawn" in his lifetime?
3. Both "domestic and wild animals" were never for a second angry with him?
4. During his "sleep," he heard all "conversations?
5. He could see everything both in "front" and at the "back" at the same time without turning?
6. He was always "one foot taller" than anybody that came "near" him?
7. He was "circumcised, washed and cleaned in his Mother's womb before he has been born to this world?
8. He had no shadow even in the Sun, Moon, or Light?
United Nations must call an emergency meeting against Israeli attack on #GlobalSumudFlotilla and adopt a resolution in support of this peaceful effort to help people of #Gaza
ڈاکٹر معیدپیرزادہ اور شہبازگل نے کہا ہے کہ کمپنی عمران خان کے متبادل کی تلاش میں ہے جو عمران خان کے بعد "پاکستان کھپے یعنی پاکستان پھلے پھولے" کا نعرہ لگا کر آصف زرداری کی طرح صورتحال سنبھال لے۔
کہا جس دن ایسا "متبادل" مل گیا عمران خان کا زندہ رہنا مشکل ہوجائے گا۔
عمران خان کے سب خیرخواہوں سے گزارش ہے کہ خاندان کے اندر یا پارٹی کے اندر کسی کو بھی خان کا "متبادل" بنا کر پیش نہ کریں۔ نہ خان کا کوئی متبادل ہے نہ کوئی ہوگا۔ عمران خان پاکستان کے عوام کے دلوں دھڑکن ہے۔ ان کی جمہوری امنگوں آرزوؤں کا ترجمان ہے۔ ان کی آس اور امید ہے۔ امید ختم ہوجائے تو زندگی ختم ہوجاتی یے۔
In Sialkot, there is a marquee named Green Apple Marquee. When the flood came, they rescued people along with their animals using trucks and tractors. They gave them refuge in their marquee and kept cooking big pots of food for them without waiting a second for outside help. Man, I fuckinn love my people my golden triangle so much.Truly based nd goated. ♥️
آج کل ہر کوئی آن لائن پیسے کمانے کی بات کرتا ہے، مگر بہت کم لوگ یہ دکھاتے ہیں کہ اصل میں یہ کام کیسے ہوتا ہے۔ میں خود چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے ہر مہینے تقریباً $6,247 کماتا ہوں، اور یہ طریقہ نہایت سادہ، مؤثر اور دنیا کے ہر ملک میں قابلِ عمل ہے۔ اس میں نہ کسی خاص مہارت کی ضرورت ہے، نہ ہی سرمایہ کاری کی۔ میں چیٹ جی پی ٹی سے مواد تیار کرواتا ہوں، اسے ویڈیو میں بدلتا ہوں، یوٹیوب پر اپلوڈ کرتا ہوں، اور افیلیئٹ لنک کے ذریعے آمدنی حاصل کرتا ہوں۔ یہ مکمل خودکار اور اسمارٹ کمائی کا ماڈل ہے۔
On the same day PM met Aafia Siddiqui’s sister and promised help, his Foreign Minister in the U.S. defended her 86-year sentence as “justice” under American law. Two faces. One government. What’s actually happening?
اختلافات، شکوے اور سوالات اپنی جگہ لیکن پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور کروڑوں لوگوں کے محبوب لیڈر کی جیل میں یہ حالتِ زار قابلِ مذمت ہے۔
ہوش کے ناخن لیجیے۔ آپ تو اچھے سے جانتے ہیں کہ وقت سدا ایک سا نہیں رہتا۔
Prepare for Ramadan by softening your heart. Renew your link with the Almighty and get closer to all that’s pleasing to Him. Start repenting sincerely. Commit to change for the better & discard old habits.