الفاظ ضائع نہیں ہوتے۔۔دل سے نکلے تو دلوں تک اترتے ہی ہیں۔۔اور نامہ اعمال میں جگہ بھی بنالیتے ہیں۔۔
قرآن بتاتا ہے کوئ لفظ ایسا تمہارے منہ سے نہیں نکلتا جسے لکھنے والے یعنی فرشتے مامور نہ ہوں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پِھر مُجھے مُوت کا کوئی خطرہ نہ ہو۔۔۔!!
مُوت کیا زِندگی کی بِھی پروا نہ ہو۔۔۔!!
کاش سرکار ﷺ اِک بار مُجھ سے کہیں۔۔۔!!
اب تیرا مَرنا جِینا مدینے میں ہے۔۔۔😊❤️#TLP_Promotion
*کوئی بھی غلطی ہو جائے تو اسکو تسلیم کرلیں* اور معافی مانگ لیں
چاہے وہ رب کے احکامات میں ہو خدانخواستہ
یا
پھر بندوں کے حقوق میں ہو!👈🏻 *دوسروں پر الزام تراشی چھوڑ دیجئے.. فلاں فلاں کی وجہ سے ایسا کیا میں نے*
*لوگوں سےجھگڑے کو ختم کرنے کا سنہرا اصول ہے*
#TLP_Promotion
... السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...✍︎🦋ꨄ︎
*" جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں....🤍 تو وہ آپ کے دلوں میں انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہوں...🫶🏻🫠*
۔۔۔۔۔۔✍︎🦋#TLP_Promotion
👈 *اللہ کو پانے کے لیے بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں اپنا آپ مارنا پڑتا ہے**کہنے سے اللہ نہیں مل جاتا اسکے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے*👈 ۔ *حق چھوڑنے پڑتے ہیں* *اگر دل کٹ رہا ہو تو زبان سے شکر ادا کرنا پڑتا* ہے *😔لہجوں پر خاموشی اختیار کرنی پڑتی ھے #TLP_Promotion
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ خ"-ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کُچھ نہ کُچھ اچھا لازمی ہوتا ہے"__❣️
_کبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو,کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہر گُنہگار کا مستقبل"#TLP_Promotion
جے رکھیں تعلق تے تیری مرضی
مکا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
دل دے کاغذ توں لفظ سنگت
مٹا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
وفا کریسیں ۔۔۔۔ وفا کریسیاں
جے میرا بنسیں تے تیرا بنساں
جے یاد رکھیں تے مہربانی
بھلا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
#TLP_Promotion
تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤...
اللّہ کی عطا اور انعام ہے عید
مبارک ہو آپ سب کو یہ پیاری سی عید.
دعا ہے جو آج خوش ہیں انہیں ایسی لاکھوں عیدیں ملیں✨
اور جو آج اُداس ہیں اُن کی پھر کبھی ایسی عید نہ ہو.. آمین ♥️
#TLP_Promotion